رواں مالی سال پاکستان کو کتنا ارب ڈالر کا قرضہ اورامداد ملی؟

Indonesia Berita Berita

رواں مالی سال پاکستان کو کتنا ارب ڈالر کا قرضہ اورامداد ملی؟
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے قرضے اورامداد کی تفصیلات سامنے آگئیں، جس میں بتایا گیا ہے، کس ملک سے کتنے ڈالر موصول ہوئے۔

لندن : برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوئم کی رہائش گاہ کے باہر صورتحال اس وقت گھمبیر ہوگئی جب بادشاہ کی سیکیورٹی پر مامور فوج...عام طور پر سفید پروں والی مرغیوں کے انڈے سفید جبکہ گہرے رنگ کی مرغیوں کے انڈے سرخی مائل ہوتے ہیں۔ غذائیت سے...

تفصیلات کے مطابق وزارت اقتصادی امور نے ماہانہ رپورٹ جاری کردی ،رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال جولائی تا مارچ 6.8 ارب ڈالر کے قرضے اورامداد حاصل ہوئی، جولائی تا مارچ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 66.5 کروڑ ڈالر فراہم کیے۔ رپورٹ کا کہنا تھا کہ جولائی تا مارچ ایشیائی انفرااسٹرکچر بینک نے 30 کروڑ ڈالر ، عالمی بینک نے 1.3 ارب ڈالر چین نے 67 ملین ڈالر اور سعودی عرب نے 60 کروڑ ڈالر نے فراہم کیے، سعودی عرب سے 3 ادھار تیل کی مد میں 36 ملین ڈالر حاصل ہوئے۔

وزارت اقتصادی امور نے کہا کہ جولائی تا مارچ امریکا سے 36ملین ڈالر ، فرانس سے 39.8 ملین ڈالر، جاپان سے 27ملین اور کوریا سے 24 ملین ڈالر موصول ہوئے۔ ماہانہ رپورٹ میں کہنا تھا کہ جولائی تا مارچ نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ میں 78 کروڑ ڈالر موصول ہوئے اور ٹائم ڈیپازٹ میں 2 ارب ڈالر جمع ہوئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

مہنگائی 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی، وزارت خزانہ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاریمہنگائی 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہے گی، وزارت خزانہ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاریرواں مالی سال جولائی سے فروری میں ترسیلات زر 1.2 فیصد کمی کے ساتھ 18.1 ارب ڈالر رہیں: رپورٹ
Baca lebih lajut »

پاکستان نے گزشتہ 9 ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ رپورٹ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے مالی سال 2023-24کے پہلے 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض لیا۔ وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری ہونیوالی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں ملنے والے 7.8 ارب ڈالر قرض کے مقابلے میں2 ارب ڈالر کم ہے۔وزارت اقتصادی امور کے مطابق رواں مالی سال کے دوران پاکستان نے 17.
Baca lebih lajut »

پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ...ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
Baca lebih lajut »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں مہنگائی کی لہر میں کمی کی پیش گوئیرواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.9 فیصد رہنے کی پیش ...ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.
Baca lebih lajut »

وفاقی وزیر پاور نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیاوفاقی وزیر پاور نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیاکے پی میں آپریٹ کرنے والی پیسکو اور ٹیسکو خراب کارکردگی والی ڈسکوز میں شامل ہیں، رواں مالی سال نقصانات کا تخمینہ 188 ارب روپے لگایا گیا ہے: خط
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 13:02:47