وفاقی وزیر پاور نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا

Cm Kpk Berita

وفاقی وزیر پاور نے بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا
Power
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

کے پی میں آپریٹ کرنے والی پیسکو اور ٹیسکو خراب کارکردگی والی ڈسکوز میں شامل ہیں، رواں مالی سال نقصانات کا تخمینہ 188 ارب روپے لگایا گیا ہے: خط

وفاقی وزیر پاور اویس لغاری نے صوبے میں بجلی چوری کی روک تھام کیلئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور کو خط لکھ دیا ہے۔

پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر کی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سے ملاقات کا مقصد مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے بجلی چوری روکنے پر غور کرنا ہے۔پاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں، ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے: اویس لغاری

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Power

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاقی وزیر توانائی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط، ملاقات کیلیے وقت مانگ لیاوفاقی وزیر توانائی کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو خط، ملاقات کیلیے وقت مانگ لیااسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس خان لغاری نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو خط لکھ کر بجلی چوری کی روک تھام سے
Baca lebih lajut »

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدیوفاقی وزیر برائے توانائی اویس احمد خان لغاری نے ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمےکیلئے 23 اپریل تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔وزیر توانائی نے تمام ڈسکوز کے چیئرمین اور سی ای اوز کو بجلی چوری کے خاتمےکیلئے ہدایات جاری کر دی ہیں۔پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر بجلی نے بجلی چوری کے خلاف کوششوں کو ناکافی قرار دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کر...
Baca lebih lajut »

وفاقی حکومت نے گندم کی خریداری کے حوالے سے صوبوں کو خط لکھ دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویرحسین نے کسانوں سے گندم کی خریداری کو یقینی بنانے کیلئے چاروں صوبوں کے وزراء اعلیٰ کو خط ارسال کر دیا ہے۔  خط میں کہا گیا ہے کہ صوبائی حکومتیں گندم کی خریداری کے اہداف پر نظر ثانی کریں،کسانوں سے گندم کی امدادی قیمت خریداری کو بھی یقینی بنائیں،خط کے ذریعے مزید کہا گیا ہے...
Baca lebih lajut »

وفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیاوفاقی وزیر توانائی نے پاور سیکٹر کو معیشت خرابی کی وجہ قرار دے دیاپاور سیکٹر میں 500 ارب روپے سے زائدکے نقصانات ہیں، ہم کسی بجلی چور کا لحاظ نہیں کریں گے: اویس لغاری
Baca lebih lajut »

وزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدیوزیر توانائی نے ڈسکوز کو ہر قسم کی بجلی چوری کے خاتمے کیلئے ڈیڈ لائن دیدیکسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہو گی، عدم مطابقت یا متضاد شواہد پر محکمہ کے اہلکاروں کے خلاف قانونی، تادیبی کارروائیاں ہوں گی: اویس لغاری
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکموزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکمافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی اشیاء کی پاکستان میں فروخت اور اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے مانیٹرنگ کو تیز کیا جائے،وزیراعظم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:23:14