پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ...

Indonesia Berita Berita

پاکستان نے اصلاحات پر عمل کیا تو معاشی بحالی اس سال سے شروع ہو جائے گی، ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.

ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان کی شرح نمو 1.

9 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ رپورٹ میں کہا گیا کہ سیاسی عدم استحکام معاشی بحالی اور اصلاحات کے لیے اہم چیلنج ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی معیشت سیاسی غیر یقینی اور سیلاب کے باعث سکڑ گئی، پاکستان میں گزشتہ سال گزشتہ پانچ دہائیوں سے زیادہ مہنگائی رکارڈ کی گئی، اگر اصلاحات پر عملدرآمد کیا گیا تو معاشی بحالی کا عمل اس سال سے شروع ہو جائے گا۔رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال زرعی پیداوار اور صنعتی شعبے میں بہتری آنے کی امید ہے جبکہ تعمیراتی شعبہ میں لاگت بڑھنے اور ٹیکس میں اضافے سے ترقی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟کھردری آواز سے پریشان شخص کے گلے سے کیا خوفناک چیز نکلی؟بعض اوقات گلا خراب ہونے کی وجہ سے آواز کھردری ہو جاتی ہے تاہم ایک شہری نے جب ڈاکٹر سے رجوع کیا تو اس کے گلے سے خوفناک چیز نکلی۔
Baca lebih lajut »

امراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامراض قلب: امریکہ میں درجنوں اموات کا سبب بننے والے ہارٹ پمپ سے محتاط رہنے کی ہدایتامریکی ریگولیٹر نے متنبہ کیا ہے کہ اگر اس ہارٹ پمپ کو غلط استعمال کیا جاتا ہے تو اس سے دل میں سوراخ ہوسکتا ہے جس کے سنگین نتائج ہوتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

ہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: وزیر دفاعہم نے بھارتیوں کا پائلٹ خیرات میں واپس کیا تھا، راج ناتھ نے الیکشن کی وجہ سے بڑھکیں ماریں: وزیر دفاعچند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کی تو انجام کیا ہوا؟ اگر دوبارہ ایسی کوشش کی تو وہی جواب دیں گے جو پہلے دیا تھا: خواجہ آصف
Baca lebih lajut »

گوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گاگوگل کے نئے فیچر سے گمشدہ اینڈرائیڈ فون کو انٹرنیٹ کے بغیر ڈھونڈنا ممکن ہو جائے گااس فیچر پر گوگل کی جانب سے کافی عرصے سے کام کیا جا رہا تھا۔
Baca lebih lajut »

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالسوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبالانفلوئنسرز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جو دکھایا جاتا ہے، اس پر آنکھیں بند کرکے یقین نہ کیا جائے، اداکارہ
Baca lebih lajut »

موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟موبائل ڈیوائسز پر کروڑوں سائبر حملے کیسے روکے گئے؟سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کروڑوں موبائل ڈیوائسز پر گزشتہ سال کی نسبت اس سال ہونے والےحملوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:21:17