کپور خاندان اورکرن جوہر سے محبت اور احترام کا رشتہ ہے، اداکار
جوانوں نے بروقت کارروائی کر کے قوم کو بڑے نقصان سے بچا لیا، صدر مملکتوزیراعظم کا بنوں چھاؤنی پردہشتگرد حملہ ناکام بنانے پرفورسز کو خراج تحسینسپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلیے الیکشن کمیشن کا اجلاس جمعرات کو طلبدورہ آسٹریلیا؛ حارث وائٹ بال میں شاہینز کے کپتان مقررپشاور میں موبائل سروس معطل کردی گئی، بی آر ٹی سروس بھی بندپی سی بی نے ٹونی ہیمنگ کو ہیڈ کیوریٹر مقرر کر دیاجوائن واٹس ایپ چینلماڈل اور اداکار فواد خان نے ایک انٹرویو میں کہا کہ رنبیر کپور سے کبھی چیٹ اور کبھی فون پربات ہوجاتی ہے۔...
فواد خان نے مزید کہا کہ فلم میکر کرن جوہر اور شکن بٹرا سے بھی محبت کا تعلق ہے۔ ہہت سے بالی ووڈ پروڈیوسرز سے بھی دوستی ہے اور ہم اکثر ملنے کا پروگرام بھی بناتے رہتے ہیں۔ بالی ووڈ میں جن لوگوں سے دوستی اور تعلق تھا وہ آج بھی برقرار ہے۔ تمام لوگ بہت عزت دیتے ہیں اورپیار سے ملتے ہیں۔ فواد خان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ رنبیر کپور کی ہٹ فلم اینیمل اب تک نہیں دیکھی ہے لیکن میں یہ فلم دیکھنا چاہتا ہوں۔ اینیمل نیٹ فلکس پر موجود ہے اور ہر کسی نے مجھے کہا ہے کہ یہ فلم ضرور دیکھوں۔ بالی ووڈ میں فواد خان کی آخری فلم کرن جوہر کی ‘ اے دل ہے مشکل’ تھی۔ ہندو انتہاپسندوں نے 2016 میں پاکستانی اداکاروں اور گلوکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پر پابندی لگا دی تھی۔معذور افراد کا مذاق اڑانے پر ہربھجن، یوراج و دیگر کیخلاف کیسصنم جاوید اہل خانہ سمیت خیبرپختون خوا ہاؤس اسلام آباد میں...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریبھارتی فلمساز نے فواد خان سے رابطہ کیا ہے
Baca lebih lajut »
اگر آپ بھی بغلوں میں آنے والے پسینے سے پریشان ہیں تو اسکا حل بھی جان لیںبغلوں میں پسینے سے ناصرف بو پیدا ہوتی ہے بلکہ آپ کے آس پاس کے لوگوں کو بھی کوفت محسوس ہوتی ہے
Baca lebih lajut »
خان پھر جیت گیابات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔عمران خان نے امریکہ پر اپنی حکومت کے خلاف سازش...
Baca lebih lajut »
پاکستان میں ٹیلنٹ بہت لیکن استحکام نہیں، ایسے میں پرفارم کرنا مشکل ہے: آسٹریلوی کرکٹرپاکستان کرکٹ ٹیم میں ہرچیز تبدیل ہوتی رہتی ہے، سلیکشن کمیٹی، سلیکٹرز اور اسٹاف تبدیل ہوتے رہتے ہیں، ٹیم میں پلیئرز بھی بہت تبدیل ہوتے ہیں: عثمان خواجہ
Baca lebih lajut »
بلیاں فرنیچر کو زیادہ کیوں کھرچتی ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لیبلیوں کی جانب سے اکثر تکیوں، فرنیچر یا کارپٹ کو پنجوں سے کھرچا جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
مجھے اپنی جھوٹی تعریفوں سے چڑ ہوتی ہے: نادیہ خانسینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے جھوٹی تعریفیں کرنے والوں کو خبردار کردیا۔نادیہ خان نے نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنے ساتھ پیش آئے واقعہ کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا کہ ایک ڈیزائنرخاتون سے میری دو بار ملاقات ہوئی اور تیسری بار ملنے پر خاتون نے میری بہت تعریفیں کیں جس پر میں نے سوال کیا کہ کیا آپ مجھے جانتی ہیں؟اداکارہ نے کہا کہ میں نے اس خاتون...
Baca lebih lajut »