بغلوں میں پسینے سے ناصرف بو پیدا ہوتی ہے بلکہ آپ کے آس پاس کے لوگوں کو بھی کوفت محسوس ہوتی ہے
۔ فوٹو فائلپسینے کے باعث ناصرف انسان الجھن کا شکار ہو جاتا ہے بلکہ دفاتر میں کام کرنے والے افراد کیلئے بغلوں میں پسینے کے باعث شرٹ پر نظر آنے والے نشانات اور پسینے کی بو بھی شدید پریشانی کا باعث ہوتی ہے۔
یہاں یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ کچھ افراد پر اینٹی ایسپائرنٹ بھی مؤثر طریقے سےکارآمد ثابت نہیں ہوتے تو ایسے ماہرین ایسے افراد کو ایلومینیم کلورائیڈ کی زائد مقدار والے اینٹی ایسپائرنٹ استعمال کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اور اگر یہ بھی کام نہ کرے تو پھر ڈاکٹر سے مشورہ کر کے اپنے مسئلے کا حل تلاش کریں۔نہانے کے بعد کپڑے پہننے سے پہلے کچھ منٹ کا وقفہ ضرور رکھیں تاکہ نہانے کے باعث آپ کی بغلوں میں رہ جانے والے پانی کے ذرات اچھی طرح سے خشک ہو جائیں۔بغلوں کے پسینے سے بچنے کا ایک اور طریقہ یہ ہے کہ آپ بغلوں کے...
اب بغل سے بو کوئی پریشانی یا مسئلہ نہیں رہے گی کیونکہ آج ہم آپ کو ایسی کمال کی چیز بتانے جارہے ہیں جس کے استعمال سے آپ کی یہ مشکل منٹوں میں آسان ہوجائے گیکم ہی لوگ جانتے ہیں کہ بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جن کا استعمال پسینے کا باعث بنتا ہے لہٰذا کم فائبر والی غذاؤں کا استعمال ناصرف آپ کے نظام ہاضمہ کو زیادہ دیر تک کام کے لیے تیار رکھتا ہے بلکہ اس سے پسینہ بھی کم آتا ہے جبکہ سوڈیم کی زائد مقدار والی غذاؤں کے استعمال سے ہمارا جسم پورا دن نمکیات پیشاب اور پسینے کی صورت میں خارج کرتا رہتا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
طویل وقت تک بیٹھے رہنا آپ کے لیے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے!اگر آپ بھی آفس یا گھر میں ایک ہی جگہ طویل وقت تک بیٹھے رہنے کے عادی ہیں تو جان لیں کہ یہ آپ کے لیے جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔
Baca lebih lajut »
گوشت خوری سے تیزابیت، جوڑوں میں درد اور دیگر طبی مسائل سے کیسے بچا جائے؟اگر آپ کو لگتا ہے کہ ریڈ میٹ کے استعمال سے آپ کو نیند آنے لگتی ہے تو اس کی وجہ اس میں موجود چکنائی اور پروٹین کی وافر مقدار ہے۔
Baca lebih lajut »
چھت کی ٹنکی کا پانی گرم ہونے سے کیسے بچائیں؟کیا آپ گھر کی چھت پر رکھی پانی کی ٹنکی سے آنے والے کھولتے پانی سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین طریقہ پیش خدمت ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکا سے پاکستان کو شکست، عرفان پٹھان کو بولنے کا موقع مل گیابطور کپتان اچھی بیٹنگ پوزیشن ہونے کے باوجود اگر آپ 100 اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ 40+ گیندیں کھیل رہے ہیں تو ٹیم کو اسکا فائدہ نہیں ہوگا۔
Baca lebih lajut »
عمران خان نے محمود اچکزئی کو سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی ہے: انتظار پنجوتھااگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف
Baca lebih lajut »
شبانہ اعظمی نے تھپڑ واقعے پر کنگنا رناوت کی حمایت کردیاگر سیکیورٹی اہلکار قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا شروع کر دیں گے تو ہم میں سے کوئی بھی محفوظ نہیں رہے گا، سینیئر اداکارہ
Baca lebih lajut »