اگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف
اگر محمود خان اچکزئی سمجھتے ہیں کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنی ہے تو وہ پی ٹی آئی کو اس حوالے سے اعتماد میں لیں گے: رہنما تحریک انصاف۔ فوٹو فائل
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انتظار پنجوتھا نے دعویٰ کیا کہ محمود خان اچکزئی نے مذاکرات کےحوالے درخواست کی تھی جس کی بانی پی ٹی آئی نے اجازت دے دی ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ہم ملک توڑنے کی نہیں 1971ء کے سانحہ سے سبق سیکھنے کی بات کرتے ہیں: ترجمان عمران ...اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے ترجمان انتظار حسین پنجوتھا نے کہا ہے کہ 1971ء سے سبق سیکھنا ہے تو غلطیاں نہ دہرائیں، ہم ملک توڑنے کی نہیں ایک سانحہ سے سبق سیکھنے کی بات کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میرسے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے ترجمان انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا کہ عمران خان نے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ...
Baca lebih lajut »
عمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہرسربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی سے بات کرکے مذاکرات کا آغاز کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
بابر اعظم کی دُلہن کون ہوگی؟ کپتان نے اپنی پسند بتا دیشائقین کرکٹ کو پاکستانی کپتان بابر اعظم کی شادی کا شدت سے انتظار ہے اب انہوں نے خود اس حوالے سے لب کشائی کرتے ہوئے اپنی پسند بتا دی ہے۔
Baca lebih lajut »
عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں، حکام نے خبردار کردیاسعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے عازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران حج سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔
Baca lebih lajut »
سلمان خان سے شادی کی خواہشمند مداح گرفتارمداح نے پولیس کو بتایا کہ وہ سلمان خان سے بےحد محبت کرتی ہے
Baca lebih lajut »
’لیونگ اِن ریلیشن شپ میں رہنے کے بعد والدین۔۔‘ کرن راؤ نے عامر خان سے شادی کرنے کی وجہ بتادیبالی ووڈ کی ہدایتکارہ کرن راؤ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان سے شادی صرف گھر والوں کی وجہ سے کی۔
Baca lebih lajut »