ہم ملک توڑنے کی نہیں 1971ء کے سانحہ سے سبق سیکھنے کی بات کرتے ہیں: ترجمان عمران ...

Indonesia Berita Berita

ہم ملک توڑنے کی نہیں 1971ء کے سانحہ سے سبق سیکھنے کی بات کرتے ہیں: ترجمان عمران ...
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کے ترجمان انتظار حسین پنجوتھا نے کہا ہے کہ 1971ء سے سبق سیکھنا ہے تو غلطیاں نہ دہرائیں، ہم ملک توڑنے کی نہیں ایک سانحہ سے سبق سیکھنے کی بات کرتے ہیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میرسے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے ترجمان انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا کہ عمران خان نے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ...

نیب ترامیم کیس براہ راست نشر نہ کرنے کا فیصلہ،جسٹس اطہر من اللہ ...سہولتوں پر توجہ نہیں، ہدف صرف ٹرافی اٹھانا ہے،کل ٹیم اچھی کرکٹ ...ہم ملک توڑنے کی نہیں 1971ء کے سانحہ سے سبق سیکھنے کی بات کرتے ہیں: ترجمان عمران خاناسلام آباد عمران خان کے ترجمان انتظار حسین پنجوتھا نے کہا ہے کہ 1971ء سے سبق سیکھنا ہے تو غلطیاں نہ دہرائیں، ہم ملک توڑنے کی نہیں ایک سانحہ سے سبق سیکھنے کی بات کرتے ہیں۔

نجی ٹی وی کے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میرسے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے ترجمان انتظار حسین پنجوتھہ نے کہا کہ عمران خان نے حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کیا ہے، پورے پاکستان کو حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پڑھنی چاہیے، عمران خان کہتے ہیں ہمیں 1971ء کے سانحہ سے سبق سیکھنا چاہیے، 1971ء سے سبق سیکھنا ہے تو غلطیاں نہ دہرائیں، 1971ء میں فرد واحد نے اپنی ضد اور انا میں وہ پوزیشن اپنائی جس سے ملک ٹوٹ گیا، حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ پی ٹی آئی نے نہیں بنائی، حمود الرحمٰن چیف جسٹس...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانموجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانعوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں، رہنما پی ٹی آئی کی سینٹر اسٹیج میں گفتگو
Baca lebih lajut »

وزیر داخلہ سندھ نے بلوچستان سے مسلح افراد کے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی تردید کردیوزیر داخلہ سندھ نے بلوچستان سے مسلح افراد کے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی تردید کردیجن لوگوں کے بلوچستان سے کچے کے علاقوں تک پہنچنے کی بات کی جا رہی ہے وہ ان علاقوں سے پہنچے جو ہمیشہ حدود کے حوالے سے متنازع‏ رہے ہیں: ضیال لنجار
Baca lebih lajut »

9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے: مراد علی شاہ9 مئی کے پیچھے قوم کو تقسیم کرنے کی کہانی ہے: مراد علی شاہایک طرف لیڈران قوم کو اکٹھا کرنے کی بات کرتے ہیں، دوسری طرف نوجوانوں کے ذہن زہر سے بھر دیے گئے: وزیراعلیٰ سندھ کا تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »

ہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹسہم کچھ کرتے نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بس پتھر پھینکے جاؤ: چیف جسٹسپہلے ہم پر بمباری کی جاتی ہے پھر پیش ہوکر کہتے ہیں کیس ہی نہیں چلانا، ملک کو تباہ کرنے کے لیے ہر کوئی اپنا حصہ ڈال رہا ہے: جسٹس قاضی فائز
Baca lebih lajut »

زراعت پر ٹیکس لگا تو پھر پاکستان کی زراعت پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے: صدر کسان اتحادزراعت پر ٹیکس لگا تو پھر پاکستان کی زراعت پر فاتحہ پڑھ لینی چاہیے: صدر کسان اتحادہم روز بروز زراعت میں پیچھے کی طرف جارہے ہیں، ملک کی ترجیحات میں کہیں بھی زراعت اور کسان نہیں ہے، صدر کسان اتحاد خالد کھوکھر
Baca lebih lajut »

نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟نیویارک کی پچز میں بولرز اور بلے بازوں کیلئے کونسا راز پوشیدہ ہے؟امام الحق نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں نیویارک کی پچز کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک کی ڈراپنگ وکٹ ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 05:58:39