بلیاں فرنیچر کو زیادہ کیوں کھرچتی ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی

Cats Berita

بلیاں فرنیچر کو زیادہ کیوں کھرچتی ہیں؟ سائنسدانوں نے وجہ جان لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

بلیوں کی جانب سے اکثر تکیوں، فرنیچر یا کارپٹ کو پنجوں سے کھرچا جاتا ہے۔

بلیوں کی جانب سے اکثر تکیوں، فرنیچر یا کارپٹ کو پنجوں سے کھرچا جاتا ہے اور اب سائنسدانوں نے اس کی وجوہات دریافت کرلی ہیں۔تحقیق میں دریافت ہوا کہ جن گھروں میں بچے ہوتے ہیں، وہاں پالتو بلیوں کی جانب سے چیزوں کو کھرچنے کے واقعات بہت زیادہ ہوتے ہیں۔ترکیہ کی انقرہ یونیورسٹی کی تحقیق میں شامل ماہرین نے بتایا کہ گھروں میں بچوں کی موجودگی، بلیوں کی شخصی عادات اور ان کی راتوں کی سرگرمیاں جیسے عناصر کھرچنے کے رویے کا باعث بنتے...

ویسے تو چیزوں کو کھرچنا بلیوں کا عام رویہ ہے جو ان کے پنجوں کی صحت کو بہتر بناتا ہے، ان کے علاقوں کا تعین کرتا ہے اور دیگر بلیوں سے رابطوں میں بھی مدد فراہم کرتا ہے، مگر اس سے پالتو بلیوں اور ان کے مالکان کے درمیان تعلق متاثر ہوتا ہے۔تحقیق کے مطابق بلیاں جن جگہوں کو زیادہ کھرچتی ہیں، وہاں کھرچنے کے لیے مخصوص اشیا کو رکھنے سے اس مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔

اسی طرح محفوظ چھپنے کے مقامات کی فراہمی اور کھیل کے مواقع فراہم کرنے سے بھی اس مسئلے پر قابو پانے میں مدد ملتی ہے۔ محققین نے بتایا کہ کھیلنے سے بلیاں خوش رہتی ہیں اور تناؤ میں کمی آتی ہے جس سے ان کا اپنے مالک سے تعلق مضبوط ہوتا ہے۔3 گھنٹے پہلے

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سائنسدانوں نے آنتوں کی سوزش کی بنیادی وجہ دریافت کر لیسائنسدانوں نے آنتوں کی سوزش کی بنیادی وجہ دریافت کر لیبرطانیہ میں سائنسدانوں نے آنتوں کی سوزش میں مبتلا 95 فیصد لوگوں کے ڈی این اے میں موجود ایک ایسی تبدیلی کا پتا چلایا ہے جو ہمارے مدافعتی نظام کے چند خلیوں کو متاثر کرتی ہے جس سے آنتوں میں ضرورت سے زیادہ سوزش پیدا ہوتی ہے۔
Baca lebih lajut »

لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںلوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں؟ نئی تحقیق کے نتائج جانیںسائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ لوگ شریک حیات کا انتخاب کیا دیکھ کر کرتے ہیں۔
Baca lebih lajut »

سائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےسائنسدانوں نے حقیقی انسانی جِلد سے روبوٹس کے چہرے تیار کرلیےجاپانی سائنسدانوں نے انسانی جِلدی خلیات کو لے کر روبوٹس کے لیے جِلد تیار کی۔
Baca lebih lajut »

امیشا پٹیل کی 'غدر 3' میں کام کرنے کیلئے اہم شرطامیشا پٹیل کی 'غدر 3' میں کام کرنے کیلئے اہم شرطہم اپنی ہر ضرورت سے زیادہ فلم کو اہمیت دیتے ہیں، اداکارہ
Baca lebih lajut »

کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟کیا جانور بھی انسانوں کی طرح شعور رکھتے ہیں؟اس خیال کو کہ جانور سوچ اور جذبات محسوس کرسکتے ہیں بہت سے لوگوں نے سائنسی بدعت قرار دیا تاہم جانوروں کے طرز عمل کے زیادہ تر ماہرین ایسا نہیں سمجھتے۔
Baca lebih lajut »

انٹرنیٹ صارفین نے شرمین سیگل کو ’جھوٹا‘ قرار دے دیاانٹرنیٹ صارفین نے شرمین سیگل کو ’جھوٹا‘ قرار دے دیاشرمین سیگل نے کہا کہ میرے ڈی ایم پیارے بھرے پیغامات سے بھرے ہوئے ہیں، عوام میں منفی باتوں کو زیادہ اچھالا جاتا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 06:46:55