رنبیر کپور نے لگژری گاڑی خرید لی

Indonesia Berita Berita

رنبیر کپور نے لگژری گاڑی خرید لی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور کی نئی گاڑی بینلٹی کانٹی نینٹل ہے اور اس کی مالیت تقریباً 8 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

واضح رہے کہ رنبیر کپور کے پاس متعدد قیمتی کاریں پہلے سے موجود ہیں جس میں لینڈ روور، رینج روور، مرسڈیز اور آڈی کی لگژری گاڑیاں شامل ہیں۔

گزشتہ دنوں رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ نے اپنا نیا بنگلہ لیا ہے جو کہ ممبئی کے پوش علاقے باندرہ میں زیرِ تعمیر ہے جس کی قمیت تقریباً بھارتی 250 کروڑ روپے سے زائد ہے۔بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ کی اس جوڑی نے یہ بنگلہ اپنی بیٹی راہا کے نام کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس مہنگے ترین بنگلے نے بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ’منت‘ اور امیتابھ بچن کے بنگلے ’جلسہ‘ کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی بیٹی راحہ کپور 250 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے بنگلے کی مالکن بننے کے بعد بالی ووڈ کی سب سے کم عُمر امیر ترین ’اسٹار کِڈ‘ بن گئی ہیں۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ تھا کہ یہ بنگلہ ممبئی کا سب سے مہنگا ترین ’سیلیبریٹی بنگلہ‘ ہے، اس بنگلے کی شریک بانی رنبیر کپور کی والدہ نیتو کپور ہے۔

بھارتی میڈیا کا مزید کہنا تھا کہ راحہ کپور کے نام کیا گیا بنگلہ تیار ہونے کے بعد نیتو کپور، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور اسی بنگلے میں ایک ساتھ رہیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی دیمری نے معاوضہ بڑھا دیااینیمل کی کامیابی کے بعد ترپتی دیمری نے معاوضہ بڑھا دیابھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور نے مرکزی کردار نبھایا
Baca lebih lajut »

پی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دیپی ایس ایل 9:پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 76 رنز سے شکست دے دیپشاور زلمی کیجانب سے سعود شکیل، لیوک ووڈ، خرم شہزاد اور مہران ممتاز نے 2،2 جبکہ عامر جمال اور نوین الحق نے 1، 1 وکٹ لی
Baca lebih lajut »

عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی
Baca lebih lajut »

اداکارہ اننیا پاندے نے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ تعلقات پر آخر کار خاموشی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئیر اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی اور معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے ایک حالیہ انٹرویو میں ادیتیا رائے کپور کے ساتھ اپنے تعلقات کی تصدیق کردی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ان کے صرف دوست نہیں ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اننیا پانڈے کے ادیتیا رائے کپور کے ساتھ روابط کے بارے میں افواہیں اکثر شہ سرخیاں بنتی رہتی ہیں۔ دونوں نے اس...
Baca lebih lajut »

ایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسرایکتا کپور نے 'تیرے بن' کا ریمیک بنانے کی اجازت نہیں مانگی، پروڈیوسربھارت میں ہمارے ڈرامہ سیریل 'تیرے بن' کے ریمیک کی تیاری ہورہی ہے، عبداللہ کادوانی
Baca lebih lajut »

ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، والد بونی کپور کا ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے معروف پروڈیوسر اور فلمساز بونی کپور نے کہا کہ ان کے بیٹے ارجن کپور کی فلمی دنیا میں ترقی کے پیچھے سلمان خان ہیں، سلمان نے کہا تھا ارجن ایک اداکار بن سکتا ہے اور اس میں یہ صلاحیت موجود ہے۔  بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر بونی کپور نے مزید کہا کہ اب سلمان خان کے نہ صرف انکے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 02:06:55