سابق مایہ ناز پاکستانی اوپنر اور کپتان رمیز راجا نے قومی ٹیم کو آج بھارت کے خلاف میچ میں فتح کے لیے اہم ٹپ دے دی ہے۔
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ اس بڑے مقابلے پر دنیا بھر کے شائقین کرکٹ کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ پاکستان کے سابق کپتان رمیز راجا نے قومی ٹیم کو روایتی حریف کے خلاف جیت کے لیے اہم ٹپ دی ہے۔
رمیز راجا نے کہا کہ رمیز راجا نے کہا کہ اگر آج پاکستان دونوں اوپنرز کی وکٹیں جلد لے لیتا ہے تو پھر پاکستان کے لیے میچ جیتنے میں بہت آسانی ہو جائے گی کیونکہ ان دونوں بیٹر کے علاوہ ان کے پاس پرفیکٹ پچز کے آل راؤنڈرز اور مڈل آرڈز کی بھرمار ہے جب کہ نیویارک کی پچ ایسی ہے جس کے بارے میں تجزیہ نہیں ہوسکتا صرف دعا ہی کی جا سکتی ہے۔سابق کپتان نے یہ بھی کہا بہرحال پچ کیسی بھی ہو گیند اچھی یا بری پڑنی ہے اور میدان میں اسٹریٹجی کپتان نے ہی بنانی ہے۔ اس لیے لازمی ہے کہ جہاں موقع ملے وہاں اٹیک کریں...
ان کا کہنا تھا کہ اگر آج فخر زمان اور محمد رضوان کو آدھا گھنٹہ مل جاتا ہے اور بابر 10 اوورز تک کھیل جاتے ہیں تو پاکستان 150 تک اسکور کر سکتا ہے۔ رمیز راجا نے کہا کہ اگر پاکستان نے اتنا اسکور کر لیا تو پھر یہ مقابلہ بہت اچھا بنے گا اور گرین شرٹس یہ میچ جیت بھی سکتے ہیں۔پاک بھارت ٹاکرا: اروشی روٹیلا نیویارک پہنچ گئیںثانیہ مرزا حج کی ادائیگی کیلئے روانہ، اہم پیغام بھی دیدیا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
چین نے پاکستان سے دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دیبیجنگ: چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے سے قبل پاکستان کے ساتھ دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ وارم اپ میچ : بھارت نے بنگلہ دیش کو ہرا دیانیو یارک : آئی سی سی ٹی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے وارم اپ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 60رنز سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبریانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔
Baca lebih lajut »
پاک بھارت میچ کے حوالے سے شائقین کے لیے بڑی خوشخبریانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے اہم میچ کے حوالے سے شائقین کرکٹ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ: بھارت نے آئرلینڈ کو 8 وکٹوں سے شکست دے دینیویارک میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 97 رنز کا ہدف باآسانی 12.2 اوور میں حاصل کرلیا۔
Baca lebih lajut »
پورا یقین ہے پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی، وسیم اکرمپاکستان کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان ٹیم پر اعتماد ہے، پورا یقین ہے کہ پاکستان ٹیم بھارت کو ہرا دے گی۔
Baca lebih lajut »