چین نے پاکستان سے دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی

Indonesia Berita Berita

چین نے پاکستان سے دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

بیجنگ: چین نے وزیر اعظم شہباز شریف کے سرکاری دورے سے قبل پاکستان کے ساتھ دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دی۔

حج کے لیے سائیکل پر مصر سے مکہ آنیوالے شخص کو راستے میں کون ملا؟ سنسنی خیز انکشافمن پسند بال نہ کٹوانے پر 9 سالہ لڑکے نے کیا کیا؟

ماؤنٹ تائی چین کے 5 مقدس پہاڑوں میں سے ایک ہے جسے مذہب میں ایک کلیدی اہمیت حاصل ہے۔ ماؤنٹ تائی چین کے صوبے شانڈونگ کا سب سے اونچا مقام ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے دورے سے قبل چینی دفتر خارجہ کی جانب سے اہم بیان سامنے آیا جس میں ترجمان نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان 4 سے 8 جون تک چین کا دورہ کریں گے۔چینی دفتر خارجہ نے پاک چین دوستی کو انتہائی مضبوط اور مستحکم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں موجودہ حکومت کے قیام کے بعد وزیر اعظم کا یہ پہلا دورہ ہوگا جس میں ان کی ملاقات صدر شی جن پنگ اور چینی ہم منصب لی کیانگ سے ہوگی۔ملاقاتوں میں وزیر اعظم دونوں ممالک کے تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ کیلیے مشترکہ طور پر خاکہ...

چینی دفتر خارجہ نے بتایا کہ چین اور پاکستان کی دوستی طویل مدتی اسٹریٹجک تعاون پر مبنی ہے، پاکستان اور چین اہم شراکت دار اور مضبوط دوست ہیں، ہماری دوستی وقت کی کسوٹی پر کھڑی رہی اور چٹان کی طرح قائم رہی، ہماری دوستی ماؤنٹ تائی کی طرح مستحکم ہے۔چیئرمین انٹربورڈ کا امتحانی پرچوں کے حوالے سے اہم بیان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شہباز شریف کا دورہ بیجنگ، چین نے پاک چین دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دیشہباز شریف کا دورہ بیجنگ، چین نے پاک چین دوستی کو ’ماؤنٹ تائی‘ سے تشبیہ دے دیہماری دوستی وقت کی کسوٹی پرکھری رہی ہے اور’ماؤنٹ تائی کی طرح مستحکم‘ ہے: چینی وزارت خارجہ
Baca lebih lajut »

اذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیاذلان شاہ کپ میں پاکستان کی تیسری فتح، کینیڈا کو بھی مات دیدیملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے اپنے چوتھے پول میچ میں کینیڈا کو 3-5 گول سے شکست دے دی۔
Baca lebih lajut »

پی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض، سخت وارننگ دے دیپی سی بی کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض، سخت وارننگ دے دیپاکستان کرکٹ بورڈ فاسٹ بولر محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناراض ہے اور اس نے آئرش بورڈ کو وارننگ دے دی ہے۔
Baca lebih lajut »

اروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیااروند کیجریوال کو عدالت نے رہا کر دیاسپریم کورٹ نے مبینہ ایکسائز پالیسی فراڈ سے جڑے منی لانڈرنگ کیس میں کیجریوال کو یکم جون تک عبوری ضمانت دے دی، کیجریوال کو 2 جون کو واپس جیل جانا پڑے گا
Baca lebih lajut »

پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیپاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کردیڈبلن: پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آئرلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔
Baca lebih lajut »

دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیدولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے شادی کے اگلے ہی روز آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے بیوی کو طلاق دے دی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:52:44