رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو اسرائیلی برانڈ قرار دیدیا

Imran Khan Berita

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو اسرائیلی برانڈ قرار دیدیا
Pml NPtiRana Sana Ullah
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

ٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے: وفاقی وزیر

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ عمران خان اور ان کی سیاسی جماعت اسرائیلی سیاسی برانڈ ہیں۔

اپنے بیان میں راناثنااللہ نے کہا کہ دی ٹائمز آف اسرائیل نے پاکستان میں انقلاب اور تبدیلی کی حقیقت کھول دی ہے اور اس انکشاف کے بعد 9 مئی کی منصوبہ سازی کی وجوہات مزید واضح ہو گئی ہے۔اسرائیلی اخبار میں شائع مضمون میں عمران خان پاک اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں ترین شخصیت قرار وزیراعظم کے مشیر نے کہا کہ فارن فنڈنگ اور سماجی خدمت کا مقصد پاکستان کی نظریاتی سوچ اور خارجہ پالیسی بدلنا تھا، نواز شریف کو اقتدار سے نکالنے کی پوری کہانی اسرائیلی اخبار کے مضمون سے سمجھ آ جاتی ہے۔

لیگی رہنما نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اسرائیلی برانڈ ہے جسے اسلامی ٹچ دے کر مقبول بنانے کی منظم کوشش کی گئی، ان ٹھوس حقائق کے بے نقاب ہونے کے بعد پی ٹی آئی کو جلسوں کی نہیں بلکہ ڈوب مرنے کی ضرورت ہے۔عظمیٰ بخاری نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جلسے سے متعلق فیک ویڈیو اور تصاویر کی نشاندہی کردی

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pml N Pti Rana Sana Ullah

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

رانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیارانا ثناء نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو اسرائیلی سیاسی برانڈ قرار دے دیااسرائیل ٹائمز نے پاکستان میں 'انقلاب' اور 'تبدیلی' لانے کی حقیقت کھول دی ہے، مشیر وزیراعظم
Baca lebih lajut »

اسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخصیت قرار دیدیااسرائیلی اخبار نے عمران خان کو پاکستان اسرائیل تعلقات کیلئے موزوں شخصیت قرار دیدیابانی پی ٹی آئی اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات کی موجودہ نوعیت کو بدل سکتے ہیں: ٹائمز آف اسرائیل
Baca lebih lajut »

عمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیاعمران خان کی بطور چانسلر نامزدگی آکسفورڈ کی خواتین کی توہین ہے، برطانوی میڈیابرطانوی اخبار گارجین نے سابق وزیراعظم عمران خان کو طالبان دوست قرار دے دیا
Baca lebih lajut »

بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بھارتی فاسٹ بولر نے بیٹرز کے مقابلے گیند بازوں کو ہوشیار قرار دیدیا
Baca lebih lajut »

رانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دیرانا ثنا اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی تصدیق کر دیمحمود خان سے سوال کیا تھا کہ بانی عمران خان نے آپ کو کیا مینڈیٹ دیا ہے؟ کیونکہ وہ یہ بات کرتے ہیں کہ وہ ہمارے ساتھ بات کرنے کو تیار نہیں ہیں: رانا ثنا اللہ
Baca lebih lajut »

حماس گارڈ نے اسرائیلی قیدی مار ڈالا، ابوعبیدہ نے صہیونی حملوں کا ردعمل قرار دیدیاحماس گارڈ نے اسرائیلی قیدی مار ڈالا، ابوعبیدہ نے صہیونی حملوں کا ردعمل قرار دیدیاایک علیحدہ واقعے میں ایک اور گارڈ نے دو اسرائیلی خواتین قیدیوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:43:56