ایک علیحدہ واقعے میں ایک اور گارڈ نے دو اسرائیلی خواتین قیدیوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا۔
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس کے ایک محافظ نے حماس کی قید میں موجود ایک اسرائیلی قیدی کو مار ڈالا ہے۔
ابو عبیدہ نے قیدیوں کی شناخت ظاہر نہ کرتے ہوئے کہا کہ زخمی قیدیوں کی جان بچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ابوعبیدہ نے کہا کہ اسرائیلی حکومت غزہ پر ہونے والے حملوں اور ان کے ردعمل میں اسرائیلی قدیوں کی جان جانے کی ذمہ دار ہے۔ خیال رہے کہ ہفتے کے روز اسرائیلی فوج نے درندگی کی انتہا کرتے ہوئے نماز پڑھتے فلسطینیوں پر ہزارو ں پاؤنڈ وزنی بم گرا دیے جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو حزب اللہ کیخلاف راکٹ حملوں کا اختیار دیدیاصیہونی رجیم کے لبان پر حملے جیسی غیر ذمہ دارانہ کوئی مہم جوئی خطے میں جنگ کے اسکوپ اور عدم استحکام میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے: ایران
Baca lebih lajut »
اسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے کے قریب ڈرون حملہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمیاسرائیلی ائیر ڈیفنس نے لبنان سے اسرائیل کے علاقے مغربی گلیلی میں داخل ہونے والا ایک ڈرون مار گرایا ہے: اسرائیلی آرمی کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
حماس نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کو جھوٹاقرار دیدیاحماس نے ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ کو جھوٹ اور تعصب قرار دے کر مسترد کردیا۔ ہیومن رائٹس واچ نے حماس کو7اکتوبر کے حملوں پر جنگی جرائم کا مرتکب قرار دیا تھا ، حماس نے ہیومن رائٹس واچ سے اپنی رپورٹ واپس لینے اور معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔حماس کا کہنا ہے کہ ہیومن رائٹس واچ نے اسرائیل کے بیانیے کو اپنایا، ہیومن رائٹس واچ نے غیر جا نبد ا ر قانونی...
Baca lebih lajut »
کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
خان یونس میں دوبارہ آپریشن سے ہزاروں لوگ بے گھر، حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہیداسرائیلی طیاروں نے خان یونس سمیت متعدد علاقوں میں گھروں کو حملوں کا نشانہ بنایا: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »