اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو حزب اللہ کیخلاف راکٹ حملوں کا اختیار دیدیا

Hamas Berita

اسرائیلی سکیورٹی کابینہ نے حکومت کو حزب اللہ کیخلاف راکٹ حملوں کا اختیار دیدیا
IsraelLebnon
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

صیہونی رجیم کے لبان پر حملے جیسی غیر ذمہ دارانہ کوئی مہم جوئی خطے میں جنگ کے اسکوپ اور عدم استحکام میں اضافے کا سبب بن سکتی ہے: ایران

مقبوضہ گولان میں دھماکے کے بعد اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، اسرائیل کے بعد امریکا نے بھی اسرائیل کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے مقبوضہ گولان میں دھماکے کا الزام حزب اللہ پر عائد کر دیا۔

دوسری جانب ایران نے اسرائیل کو کسی بھی نئی مہم جوئی سے باز رہنے کیلئے خبردار کر دیا ہے جبکہ حزب اللہ کی جانب سے گولان حملے کے اسرائیلی الزامات کو مسترد کردیا گیا تھا۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ثالث کار ہم سے مسلسل رابطے میں ہیں اور ہم تنازعے کو پھیلنے سے روکنے کیلئے کوشاں ہیں، ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اسے چھپانے کیلئے اسرائیل تنازع میں اضافہ چاہتا ہے۔

عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے گولان حملے کے جواب میں اسرائیلی کارروائیوں کے پیش نظر جنوب اور مشرقی لبنان میں اسرائیلی حملوں کے ممکنہ اہداف کے مقامات کو خالی کردیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Israel Lebnon

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

راکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیاراکٹ حملے میں11 اسرائیلی ہلاک؛ نیتن یاہو نے امریکی دورہ مختصر کردیاحزب اللہ کیخلاف بھرپور جوابی کارروائی کی نگرانی خود کروں گا، اسرائیلی وزیراعظم
Baca lebih lajut »

اسرائیل کے جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمداسرائیل کے جان بوجھ کر بے گھر فلسطینیوں پر حملے، تل الحوا سے 70 لاشیں برآمداسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے کئی دیہات میں حزب اللہ کے ٹھکانوں اور بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے
Baca lebih lajut »

حزب اللہ کو نشانہ بنایا تو اسرائیل کو مٹاکر رکھ دیں گے، ایرانحزب اللہ کو نشانہ بنایا تو اسرائیل کو مٹاکر رکھ دیں گے، ایراناسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ کو ختم کرنے کے لیے لبنان میں بڑی فوجی کارروائی کی دھمکی دی تھی
Baca lebih lajut »

خان یونس میں دوبارہ آپریشن سے ہزاروں لوگ بے گھر، حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہیدخان یونس میں دوبارہ آپریشن سے ہزاروں لوگ بے گھر، حملوں میں مزید 10 فلسطینی شہیداسرائیلی طیاروں نے خان یونس سمیت متعدد علاقوں میں گھروں کو حملوں کا نشانہ بنایا: عرب میڈیا
Baca lebih lajut »

گولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاکگولان کی پہاڑیوں پر راکٹ حملے میں 10 اسرائیلی ہلاکلبنان سے داغے گئے راکٹ میں فٹ بال گراؤنڈ کو نشانہ بنایا گیا، اسرائیلی میڈیا
Baca lebih lajut »

لبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہیدلبنان؛ اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے اہم ترین کمانڈر سمیت 3 افراد شہیدمحمد ناصر اسرائیل پر حملوں کے منصوبہ ساز اور حزب اللہ کے نامور کمانڈر تھے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:03:16