خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے مںظور

Indonesia Berita Berita

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے مںظور
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں قرارداد حکومتی رکن عبدالسلام نے پیش کی

خیبرپختونخوا اسمبلی میں الیکشن ٹریبونل آرڈیننس کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے مںظورتفصیلات کے مطابق ، جس کے متن میں لکھا گیا کہ ۔پی ٹی ائی اداروں کی ازادی اور خودمختاری پر یقین رکھتی ہے، فارم 47 حکومت کی جانب سے الیکشن ٹریبونل میں ریٹائرڈ ججز کی تعینناتی کا آرڈیننس عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے۔

قرارداد میں کہا گیا کہ آرڈیننس کے ذریعے حکومت اپنی مرضی کے ججز کو تعینات کر کے الیکشن ٹریبونل سے من پسند فیصلے لے گی، آرڈیننس کا اجرا انصاف اور جمہوریت کا قتل ہے۔قرارداد میں مزید لکھا گیا کہ یہ ایوان کالے قانون کے اس آرڈیننس کو یکسر مسترد کرتے ہیں، وفاق اس آرڈیننس کو فوری طور پر واپس لے۔ واضح رہے کہ حکومت نے ایک روز قبل نیب آرڈیننس اور الیکشن ٹریبونلز آرڈیننس میں ترمیم کی تھی جس کے بعد قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی نے اس کی منظوری دے کر آرڈیننس جاری کردیا تھا۔’’ انٹرویو کے علاوہ کسی کی ضرورت ہے تو میں حاضر ہوں‘‘چین میں اہرام مصر سے مشابہ پہاڑ لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئےلاہور میں شقی القلب والد نے 3 ماہ کے بیٹے کو قتل کردیا

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکاناقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکانامارات کی جانب سے جنرل اسمبلی میں جمعے کو قرارداد پیش کی جائے گی، جنرل اسمبلی کے 140 اراکین پہلے ہی فلسطین کو بطور ریاست قبول کرچکے ہیں۔
Baca lebih lajut »

اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظماقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتےہیں، دہشتگرد ریاست قائم نہیں ہونے دیں گے، اسرائیلی وزیراعظمجنرل اسمبلی کے 193 میں سے 143 ارکان نے فلسطین کو ریاست کے طور پر رکنیت دینے کی قرارداد منظور کی ہے
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظورپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی رہائی کیلئےقرار داد عددی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق سپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا...
Baca lebih lajut »

ضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں پولنگ جاریضمنی الیکشن: قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 ملتان میں پولنگ جاریملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
Baca lebih lajut »

بھارتی انتخابات: صرف ایک گھر کے لیے علیحدہ پولنگ اسٹیشنبھارتی انتخابات: صرف ایک گھر کے لیے علیحدہ پولنگ اسٹیشنبھارت میں لوک سبھا الیکشن کے لیے مرحلہ وار پولنگ جاری ہے تاہم الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک گھر کے لیے علیحدہ پولنگ اسٹیشن بنایا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظورخیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظورقرارداد میں نو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری اور سی سی ٹی وی فوٹیجز پبلک کرنے کا بھی مطالبہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 21:06:44