خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور

Indonesia Berita Berita

خیبرپختونخوا اسمبلی :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلئے قرارداد منظور
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی رہائی کیلئےقرار داد عددی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق سپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا...

ورلڈ سکواش چیمپئن شپ :پاکستان کے حمزہ خان کو پہلے راؤنڈ میں شکستپی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز ...پشاور خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشری بی بی کی رہائی کیلئےقرار داد عددی اکثریت سے منظور کرلی گئی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں سابق سپیکر مشتاق غنی نے قرارداد پیش کی جس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے لہذا یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے، قرارداد میں نو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری اور عسکری تنصیبات سمیت دیگر مقامات کی سی سی ٹی وی فوٹیج پبلک کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

نئے دور کا نیا ڈیجیٹل پنجاب، سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ کی فراہمی کیلیے ایم او یو پر دستخط ،پائلٹ پراجیکٹ شروع ہو گیا اپوزیشن لیڈر عباد اللہ نے گورنر کی منظوری کے بغیر اجلاس بلانے پر اعتراض اٹھایا اور کارروائی کو غیر آئینی قرار دیا۔سپیکر نے کارروائی مکمل ہونے کے بعد اجلاس پیر کی دوپہر دو بجے تک ملتوی کردیا۔ایس کیو مال بحریہ ٹاؤن کی سب سے ہارٹ لوکیشن، علی سکلین ڈویلپرز نے گارڈن ویو ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظورخیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کیلیے قرارداد منظورقرارداد میں نو مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری اور سی سی ٹی وی فوٹیجز پبلک کرنے کا بھی مطالبہ
Baca lebih lajut »

علی امین، مراد سعید سمیت پی ٹی آئی دور کے کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئےعلی امین، مراد سعید سمیت پی ٹی آئی دور کے کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے نکال دیے گئےعمران خان، ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، فرحت شہزادی اور ذلفی بخاری کے نام ای سی ایل پر برقرار رہیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »

احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں ...190ملین پاونڈریفرنس  میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان  اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید راناسماعت  نے کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔قبل ازیں بانی پی ٹی آئی عمران...
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی بہن عمران خان کے وکلا اور پارٹی رہنماؤں پر پھٹ پڑیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو بانی پی ٹی آئی کے وکلا اور پارٹی رہنماؤں پر پھٹ پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹریو میں مریم ریاض وٹو نے بانی پی ٹی آئی کے وکلا اور پارٹی رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ بے بنیاد کیسز کے باوجود انصاف میں تاخیر پر آواز...
Baca lebih lajut »

!عید کے روز بشریٰ بی بی کی عمران خان سے ملاقاتعید الفطر کے موقع پر بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بشریٰ بی بی کی آمد پر سکیورٹی اقدامات کے پیش نظر اڈیالہ جیل کے سامنے سڑک کی ایک جانب کو ٹریفک کیلئے مکمل بند کردیا گیا، اس موقع پر تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بھی اڈیالہ جیل کے باہر پہنچ گئی۔ اس موقع پر پی ٹی آئی...
Baca lebih lajut »

بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست پر سماعت کی جس دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض نے دلائل دیے۔سماعت کے دوران بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل نے...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 00:44:25