190ملین پاونڈریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید راناسماعت نے کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔قبل ازیں بانی پی ٹی آئی عمران...
190ملین پاونڈریفرنس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں 190ملین پاونڈریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید راناسماعت نے کی،بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی درخواستیں عدالت نے منظور کرلیں۔قبل ازیں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جج ناصر جاوید رانا سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کمرہ عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کردی گئی ہیں،یہ اوپن کورٹ والا ماحول نہیں لگ رہا۔عدالت نے ریمارکس...
عدالت نے عمران خان سے مکالمہ کیا کہ کیا ڈاکٹر عاصم یونس آج آسکتے ہیں؟عمران خان نے کہا کہ وہ بہت مصروف رہتے ہیں عدالت حکم دے تو بلا لیتے ہیں۔عدالت نے عمران خان سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ انسانی بنیادوں پر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ نجی ہسپتال سے کرانے کا آرڈر کردیتے ہیں۔عمران خان نے کہا کہ بشریٰ بی بی کو ٹائلٹ کلینر کھانے میں ملا کر دیا گیا ہے، بشریٰ بی بی کی طبیعت بگڑتی جارہی ہے روز انکے معدے میں جلن ہوتی ہے۔عدالت نے عمران خان سے مکالمہ کیا کہ سماعت کے دوران پریس کانفرنس سے گریز کیا کریں۔بانی پی ٹی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل، رہا کرنے کا حکماسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی ۔۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو اسلام آباد کی سیشن کورٹ ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 4 اپریل کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے ضمانت کی درخواستوں میں سابق...
Baca lebih lajut »
عدالت کا عید پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکماسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کے موقع پر بانی پاکستان تحریک انصاف اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقلی اور بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، عدالت نے عید کے موقع پر اور ہفتے میں ایک دن بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات...
Baca lebih lajut »
بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے، بانی پی ٹی آئی کا دعویٰراولپنڈی : بانی پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں زہر دیا جا رہا ہے،معاملے کی انکوائری کرائی جائے۔
Baca lebih lajut »
توشہ خانہ کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی،چیف...
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدت میں نکاح کیس میں دفعہ 496کے تحت سزا سنائی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیشن کورٹ میں دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت خاور مانیکا کے وکیل راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ خاور مانیکا کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر مقدمہ درج کیا گیا تھا،خاور مانیکا کی شکایت پر 496اور496بی کی دفعات...
Baca lebih lajut »