حکومتی خواتین ارکان اسمبلی نہ ہونے کی وجہ سے کمیٹیوں کی سربراہی اپوزیشن کو مل گئیں
خیبر پختونخوا میں خواتین پر تشدد کی روک تھام کے لیے قانون کی منظوری کے چار سال بعد پہلی بار کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔
خیبر پختونخوا میں خواتین پر گھریلو تشدد کی روک تھام کے لیے 2021 میں حکومت کی جانب سے قانون اسمبلی سے منظور کروایا گیا تھا۔ نگہت اورکزئی کے آواز اٹھانے پر حکومت رولز آف بزنس بنانے پر مجبور ہوئی جس کی مںظوری اس وقت کی صوبائی کابینہ نے بھی دی۔ نگہت اورکزی کی جانب سے قانون میں ترمیم کی گئی کہ کمیٹیوں کی سربراہی خواتین ارکان اسمبلی کو دی جائے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کے پی کے حکومت نے پراچنار روڈ کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی پولیس فورس منظور کیخیبر پختونخوا حکومت نے پراچنار روڈ کی سیکیورٹی یقینی بنانے کے لیے ایک خصوصی پولیس فورس کی قائم کی منظوری دی ہے۔
Baca lebih lajut »
صدر نے بینک ٹیکس میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
صدر نے بینکوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ کی منظوری دیصدر مملکت نے انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 کی منظوری دی جس کے بعد حکومت نے رواں مالی سال کیلیے بینکوں پر عائد ٹیکس کی شرح میں اضافہ کردیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈاپور کو بڑا ریلیف دے دیاوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاریپارا چنار روڈ کے لیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
Baca lebih lajut »
کرم میں جرگہ معاہدے کے بعد سرکاری گاڑیوں پر فائرنگخیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں جرگہ (پنچایت) معاہدے کی سیاہی خشک بھی نہ ہونے پائی تھی کہ وہاں شرپسندوں نے سرکاری گاڑیوں پر فائرنگ کردی۔
Baca lebih lajut »