وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی درخواست پر عدالت نے الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی الیکشن کمیشن نوٹس کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فہیم ولی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔
علی امین گنڈاپور کے وکیل بشیر خان وزیر ایڈووکیٹ نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ وزیراعلیٰ کو الیکشن کمیشن نے اثاثہ جات سے متعلق نوٹس جاری کیا ہے۔ پہلے بھی الیکشن کمیشن نے ایسا ہی نوٹس جاری کیا تھا اور عدالت نے اس کو بھی معطل کیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ کی جانب سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
وقیع دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پائیدار امن کے لیے تعاونمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے پشاور میں ملاقات کی جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
Baca lebih lajut »
ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجماناب تک ہونے والے تمام جلسوں کے اخراجات وزیراعلیٰ علی امین نے ذاتی جیب سے ادا کیے ہیں، ترجمان علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ نے نادیہ خٹک کو حفاظتی ضمانت دے دیپشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک کو 21 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا.
Baca lebih lajut »
محسن نقوی اور علی امین گنڈاپور کی ملاقات، کرم میں امن کی صورتحال پر تبادلہ خیالمحسن نقوی اور علی امین گنڈاپور نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہداء کو خراج عقیدت پیش کی۔
Baca lebih lajut »