پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک کو 21 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا.
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکن نادیہ خٹک کو 21 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی خاتون رہنما نادیہ خٹک کی مقدمات کی تفصیل اور حفاظتی ضمانت کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ سماعت جسٹس کامران حیات میاں خیل اور جسٹس ڈاکٹر خورشید اقبال نے کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر متعلقہ اداروں سے درخواست گزار کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ طلب کرلی۔ عدالت نے نادیہ خٹک کو 21 جنوری تک حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے نادیہ خٹک کو
کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ وکیل درخواست گزار نے کہا کہ درخواست گزار کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں لیکن تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔بعدازاں عدالت نے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین درخواست گزار کے خلاف درج مقدمات کی رپورٹ آئندہ سماعت پر طلب کرلی
Nadeekhatak Pti Pakistan Court Bail
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کی تجویز دیلاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے پیش نظر حفاظتی اقدامات کے طور پر اسکولوں کو سردیوں کی چھٹیاں بڑھانے اور تعمیراتی کام ہفتے میں محدود کرنے کی تجویز دے دی ہے۔
Baca lebih lajut »
پشاور ہائیکورٹ کا الیکشن کمیشن کو سینیٹ الیکشن کا معاملہ جلد حل کرنے کا حکمآپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے، آپ کو 2 ہفتے کا وقت دیتے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی، انصاف لائر فورم نے ملٹری کورٹ کی سزائیں کے خلاف رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملٹری کورٹ کی جانب سے سویلین کو سزائیں دینے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ: سینٹ الیکشن میں جلد فیصلہ، 16 جنوری تک جواب طلبپشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ نے اے سی پی کو سینیٹ انتخابات کی تاخیر پر جواب طلب کیاپشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کی تاخیر پر انتخاب کمیشن پاکستان سے جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وارق احمد کے بنچ نے پی ٹی آئی رہنما اظمت سواتی کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں سماعت کی۔ مقدمے میں اظمت سواتی نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ اے سی پی کے وکیل نے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے بارے میں مشاورت اب بھی جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سینیٹ میں مخصوص نشستوں پر متعلق درخواست سپریم کورٹ میں زیرِ غور ہے۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اے سی پی کو دو ہفتے میں جواب دینے کا حکم دیا۔
Baca lebih lajut »