پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن سے ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔
پشاور ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو ملک کے ایوان بالا (سینیٹ) کے الیکشن کے معاملے کو جلد حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے 16 جنوری تک جواب طلب کرلیا۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات انعقاد کے لیے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست پر سماعت چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ وکیل درخواست گزار علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ سینٹ الیکشن کرانے کےلئے دائر کیا ہے، وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ سینٹ الیکشن کے حوالے سے 10 دسمبر کو اجلاس ہوا، ابھی تک اس پر مشاورت جاری
ہے، مخصوص نشستوں کی رویوں پٹیشن سپریم کورٹ میں زیرالتوا ہے، اس کو بھی دیکھ رہے ہیں۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے کہا کہ ہم آپ کو دو ہفتے کا وقت دیتے ہیں، وکیل الیکشن کمیشن کی استدعا نے کہا کہ ٹائم تھوڑا زیادہ کریں، اس پر تھوڑا وقت لگے گا، آپ بتائے کونسا تاریخ دیں۔ وکیل الیکشن کمیشن نے کہا کہ اس کیس کو زیرالتوا رکھیں ہم جواب جمع کرے گے، چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو ایسی کھلی چھوٹ بھی نہیں دے سکتے
پشاور ہائی کورٹ الیکشن کمیشن سینیٹ انتخابات جسٹس اشتیاق ابراہیم خیبرپختونخوا
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اڈیالہ جیل جانے سے روکا گیاپشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 16 جنوری تک حفاظتی ضمانت دے دی ہے اور انہیں درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »
جوڈیشل کمیشن کا ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہآئندہ اجلاس میں پشاور ہائی کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی پر غور کیا جائے گا
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ اور آئی ٹی منسٹری سے جواب طلب کرلیا۔پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کے خلاف ہائی کورٹ کی سماعت ہوئی۔ نعمان محب کاکاخیل نے کہا کہ انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے، اس حوالے سے کوئی آرڈر پاس نہیں ہوا اور نہ کوئی رولز۔
Baca lebih lajut »
پشاور ہائی کورٹ نے اے سی پی کو سینیٹ انتخابات کی تاخیر پر جواب طلب کیاپشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کی تاخیر پر انتخاب کمیشن پاکستان سے جواب طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وارق احمد کے بنچ نے پی ٹی آئی رہنما اظمت سواتی کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے میں سماعت کی۔ مقدمے میں اظمت سواتی نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ اے سی پی کے وکیل نے کہا کہ سینیٹ انتخابات کے بارے میں مشاورت اب بھی جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سینیٹ میں مخصوص نشستوں پر متعلق درخواست سپریم کورٹ میں زیرِ غور ہے۔ چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے اے سی پی کو دو ہفتے میں جواب دینے کا حکم دیا۔
Baca lebih lajut »
نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزدکورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا
Baca lebih lajut »
بلاول بھٹو کی ہائی پاور بورڈ میں شمولیت کی مانگ، اجلاس جنوری تک موخرپیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ میں شامل ہونے کا مطالبہ کیا ہے، جس کے باعث اجلاس کو جنوری تک موخر کر دیا گیا ہے۔
Baca lebih lajut »