پاکستان میں انٹرنیٹ سروس کے خلاف ہائی کورٹ کی سماعت ہوئی۔ نعمان محب کاکاخیل نے کہا کہ انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے، اس حوالے سے کوئی آرڈر پاس نہیں ہوا اور نہ کوئی رولز۔
ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے، اس حوالے سے کوئی آرڈر پاس نہیں ہوا اور نہ کوئی رولز ایسے ہیں، درخواست گزار
ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹرنیٹ سروس روی کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست کی سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس کامران حیات میاں خیل پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔
پشاور ہائی کورٹ انٹرنیٹ سروس نعمان محب کاکاخیل وفاقی وزیر داخلہ آئی ٹی منسٹری
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ کا پہلا ازخود نوٹس؛ لاپتا بچوں کے کیس میں رپورٹ طلبآئینی بینچ نے آئندہ سماعت پر تمام آئی جیز اور سیکریٹریز داخلہ کو طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
سندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر سماعتسندھ ہائی کورٹ نے بچوں کے پارک پر غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اور پلاٹوں سے متعلق نوٹیفکیشن طلب کرلیا۔
Baca lebih lajut »
شہری کا پاسپورٹ بلاک کرنے کا معاملہ؛ چئیرمین نادرا کیخلاف توہین عدالت درخواست پر نوٹساسلام آباد ہائیکورٹ نے فریقین سے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا
Baca lebih lajut »
بانی پی ٹی آئی کا نام نشر کرنے پر کوئی پابندی نہیں، پیمراپیمرا نے بانی پی ٹی آئی کا نام نشر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع کرادیا
Baca lebih lajut »
اسلام آباد ہائی کورٹ کا وزیر داخلہ کو پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کا حکمپُرامن اور آئین کے مطابق احتجاج کے لیے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیے جائیں کامیاب نہ ہوں تو امن و امان یقینی بنائیں، عدالت
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی احتجاج کیخلاف درخواست؛ وفاقی وزیر داخلہ آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ طلبپی ٹی آئی کے غیر قانونی احتجاج کو روکنے کا حکم دیا جائے ، درخواست میں استدعا
Baca lebih lajut »