پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری

Kpk Govt Berita

پاراچنار: راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری
Parachinar
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پارا چنار روڈ کے لیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

/ فوٹ: انٹرنیٹجیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔

دوسری جانب ڈی سی کرم کا کہنا ہے کہ علاقے میں قیام امن کیلئے آج گرینڈ جرگہ مذاکرات شروع کر رہاہے، مذاکراتی عمل کیلئے گرینڈ امن جرگہ ضلع کرم پہنچ گیا ہے۔کرم کی مرکزی شاہراہ کی بندش کا 75 واں روز، علاج کی سہولیات ختم ہونے سے اب تک 50 بچے دم توڑ چکے راستوں کی بندش کے حوالے سے مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارا چنار روڈ کے لیے اسپیشل پولیس فورس کے قیام کی منظوری دی ہے، حکومتی اقدامات کا مقصد علاقے میں صدی پرانے تنازع کا پائیدار اور مستقل حل ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Parachinar

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرجی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم پھر مؤخرراستوں کی بندش کے باعث ملزمان کا آج پیش ہونا ممکن نہیں، وکلا کی درخواست پر سماعت ملتوی
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
Baca lebih lajut »

پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبندپارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبندمرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے: تعلیمی اداروں کے سربراہان کا اعلان
Baca lebih lajut »

سال 2023-24 میں کے الیکٹرک کے علاقوں میں سب سے زیادہ 34 ہلاکتیں ہوئیں، نیپرا کی رپورٹسال 2023-24 میں کے الیکٹرک کے علاقوں میں سب سے زیادہ 34 ہلاکتیں ہوئیں، نیپرا کی رپورٹگزشتہ مالی سال آئیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں 26 ہلاکتیں ہوئیں: نیپرا کی شہریوں اوربجلی کمپنیوں کے ملازمین کی ہلاکتوں کا ڈیٹا جاری
Baca lebih lajut »

بشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیابشار حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں پہلا جمعہ، وزیر اعظم محمد البشیر نے خطبہ دیالاذقیہ اور حلب میں بھی ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد بشار حکومت کے خاتمے کا جشن منایا۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 22:54:02