پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند

Parachinar Berita

پارا چنار: راستوں کی بندش کے خلاف احتجاج، تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارےبند
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

مرکزی شاہراہ کوکھولنےاور محفوظ بنانے تک تعلیمی ادارے بند رہیں گے: تعلیمی اداروں کے سربراہان کا اعلان

/ فائل فوٹوجیو نیوز کے مطابق پاراچنار میں گزشتہ ایک ماہ سے راستوں کی بندش پر بطور احتجاج تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے آج سے بند کردیےگئے ہیں۔

پارا چنار سے ممبر قومی اسمبلی حمید حسین نے کہا کہ بے امنی اور راستوں کی بندش سے زندگی کا ہر شعبہ متاثر ہوگیا ہے، چھٹیوں پر آئے ہوئے اوورسیز پاکستانیوں کے ویزے اور ٹکٹ ضائع ہوگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد میں پروٹیسٹس کے باعث تعلیمی اداروں کی کلوشراسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے جاری احتجاج کی وجہ سے اگلے دن سرکاری اور نجی تمام تعلیمی اداروں کی کلوشر کا اعلان کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

پنڈی اور لاہور میں کل چھٹی کا اعلان، تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گےپنڈی اور لاہور میں کل چھٹی کا اعلان، تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گےلاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے: نوٹیفکیشن جاری
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
Baca lebih lajut »

190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرارجڑواں شہروں کے راستوں کی بندش اور امن و امان کی صورت حال کے پیش نظر سماعت ملتوی کی گئی
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے راولپنڈی میں کنٹینرز کا جال بچھا دیا گیا، دفعہ 144نافذپی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے راولپنڈی میں کنٹینرز کا جال بچھا دیا گیا، دفعہ 144نافذراستوں کی بندش کے لیے راولپنڈی میں کنٹینرز لگنا شروع ہوگئے
Baca lebih lajut »

کرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم: مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیضلع کرم میں پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، حکام
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-21 23:32:25