پنڈی اور لاہور میں کل چھٹی کا اعلان، تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے

Lahore Berita

پنڈی اور لاہور میں کل چھٹی کا اعلان، تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے
Rawalpindi
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

لاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے: نوٹیفکیشن جاری

پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور راولپنڈی میں کل بروز پیر 16 دسمبر کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا۔

اس کے علاوہ لاہورضلع میں بھی نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجز میں کل چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا جس کے مطابق لاہور ضلع کے تمام نجی و سرکاری اسکول اور کالج کل بند رہیں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ شہدا آرمی پبلک اسکول پشاورکی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے، اے پی ایس پشاور میں بچوں کی شہادت نے قوم کو مضبوط اور متحد کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Rawalpindi

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسموگ کا مسئلہ: لاہور اور ملتان میں تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گےاسموگ کا مسئلہ: لاہور اور ملتان میں تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گےملتان اور لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پربھی 24 نومبر تک پابندی ہوگی
Baca lebih lajut »

جڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال، راستے کھل گئے، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچجڑواں شہروں میں معمولات زندگی بحال، راستے کھل گئے، اسلام آباد پولیس کا فلیگ مارچتعلیمی ادارے کل سے کھولنے کا اعلان جبکہ عدالتی کارروائیاں کل سے بحال ہوں گی
Baca lebih lajut »

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری، رات سے اب تک جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحقضلع کرم میں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری، رات سے اب تک جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحقفائرنگ کے تبادلے میں دکانوں اور گھروں کو بھی نقصان پہنچا، حالات کشیدہ ہونے کے باعث دکانیں اور تمام تعلیمی ادارے بند ہیں: پولیس
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور پنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانپی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد اور پنڈی میں کل تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلانترجمان ضلعی انتظامیہ کے مطابق حکم نامےکا اطلاق اسلام آبادکے تمام تعلیمی اداروں پرہوگا
Baca lebih lajut »

کرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئیکرم میں جھڑپیں 6 روز سے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 111 ہو گئیموبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل، تعلیمی ادارے ، مرکزی شاہراہ اور بازار تاحال بند
Baca lebih lajut »

اسلام آباد راولپنڈی میں معمولات زندگی بحال، موٹرویزسمیت اہم شاہراہوں سے کنٹینر ہٹا دیے گئےاسلام آباد راولپنڈی میں معمولات زندگی بحال، موٹرویزسمیت اہم شاہراہوں سے کنٹینر ہٹا دیے گئےمیٹروبس سروس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بحال، کل سے جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 18:12:02