خود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسی

Indonesia Berita Berita

خود کو پیدائشی نہیں شعوری مسلمان سمجھتا ہوں، حمزہ علی عباسی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

تمام مذاہب کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام کا انتخاب کیا، حمزہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار میزبان حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ پیدائشی نہیں بلکہ شعوری مسلمان ہیں۔

اداکار کا کہنا تھا کہ اگرچہ وہ ایک مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے، لیکن ان کی موجودہ زندگی ان کے اپنے شعوری فیصلے کا نتیجہ ہے اور انہوں نے مختلف مذاہب کا مطالعہ کرنے کے بعد اسلام کا انتخاب کیا ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کے پی میں بدامنی کی صورتحال؛ پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینانکے پی میں بدامنی کی صورتحال؛ پشاور ہائیکورٹ کا وفاق کے جواب پر عدم اطمینانجب تک وفاق اپنا کردار ادا نہیں کرے گا تب تک سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوں گے، جسٹس ارشد علی
Baca lebih lajut »

کامیابی کیلئے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسککامیابی کیلئے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسکمیں سمجھتا ہوں کہ کالج کی تعلیم کی اہمیت کو کچھ زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے، ایلون مسک
Baca lebih lajut »

پیرالمپکس میں 4 میڈلز جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ کا پذیرائی نہ ملنے پر شکوہپیرالمپکس میں 4 میڈلز جیتنے والے پاکستانی ایتھلیٹ کا پذیرائی نہ ملنے پر شکوہارشد ندیم کے انعامات سے خوش ہوں مگر مجھے اپنے حق کے مطابق پذیرائی نہیں ملی، پیرا ایتھلیٹ حیدر علی
Baca lebih lajut »

سیانے کوے کی ایک نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیاسیانے کوے کی ایک نئی صلاحیت نے سائنسدانوں کو دنگ کر دیایہ پرندہ بہت زیادہ کینہ پرور بھی ہوتا ہے اور طویل عرصے تک خود کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرنے والے کو نہیں بھولتا۔
Baca lebih lajut »

پی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخواپی آئی اے خریدیں گے چاہے جہاں تک بولی جائے: وزیراعلیٰ پختونخوایہ لوگ بالواسطہ خود ہی اونے پونے پی آئی اے خرید رہے تھے، انہیں کسی صورت پی آئی اے خریدنے نہیں دیں گے: علی امین گنڈاپور
Baca lebih lajut »

محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررمحمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کے کپتان مقررسلمان علی آغا وائٹ بال ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 22:29:22