کامیابی کیلئے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسک

Indonesia Berita Berita

کامیابی کیلئے 4 سالہ ڈگری کی ضرورت نہیں: ایلون مسک
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

میں سمجھتا ہوں کہ کالج کی تعلیم کی اہمیت کو کچھ زیادہ ہی بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے، ایلون مسک

،فوٹو: فائل

ایک تقریب سے خطاب میں ایلون مسک نے روایتی نظام تعلیم پر بات کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر اس حوالے سے بحث چل پڑی ہے۔ ایلون مسک کا کہنا تھا کہ میں ایسے لوگوں کی بہت عزت کرتا ہوں جو اپنے ہاتھوں سے کام کرتے ہیں۔ ہمیں الیکٹریشنز، پلمبرز اور کارپینٹرز کی ضرورت ہے اور یہ پولیٹکل سائنس میں ڈگری حاصل کرنے سے زیادہ اہم ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلق کی افواہوں پر ایلون مسک نے کیا جواب دیا؟اٹلی کی وزیراعظم سے رومانوی تعلق کی افواہوں پر ایلون مسک نے کیا جواب دیا؟ایلون مسک اور جارجیا میلونی کے درمیان تعلقات کی افواہیں گزشتہ دنوں سامنے آئیں
Baca lebih lajut »

ایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایکس میں بلاک فیچر مکمل طور پر تبدیل کر دیا گیاایلون مسک نےبتایا کہ بلاک فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

گہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیاگہرے سمندر میں 67 روز تک لاپتا رہنے والے روسی شخص کو زندہ تلاش کرلیا گیا46 سالہ میخائل پیچوگن اگست میں اپنے 49 سالہ بھائی اور 15 سالہ بھتیجے کے ہمراہ ربڑ کی کشتی پر سوار ہوکر اوختسک سمندر میں وہیل مچھلیاں دیکھنے کیلئے نکلے تھے
Baca lebih lajut »

تین سالہ ای ایف ایف ختم ہونے پر بھی پاکستان کی قرض ضرورت کم نہیں ہوگیتین سالہ ای ایف ایف ختم ہونے پر بھی پاکستان کی قرض ضرورت کم نہیں ہوگیآئی ایم ایف کے مطابق پاکستان کی قرض کی واپسی کی صلاحیت کو اہم خطرات لاحق ہیں اور اس کا انحصار پالیسی کے نفاذ اور بروقت بیرونی فنانسنگ سے ہے۔ ای ایف ایف پروگرام کے تحت پاکستان کی آئندہ 3 برس کے دوران بیرونی فنانسنگ کی ضروریات 62.2 ارب ڈالر تک بڑھ جائیں گی۔
Baca lebih lajut »

حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟حریم شاہ نے برطانوی سیاست میں قدم رکھ دیا، کس پارٹی کیلئے مہم چلائی؟میں نے برطانیہ میں میرٹ کی بنیاد پر ایل ایل بی کی ڈگری کیلئے داخلہ لے لیا ہے: ٹک ٹاکر حریم شاہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »

ایلون مسک کی سائبر کیب روبو ٹیکسی کیسے چلے گی؟ایلون مسک کی سائبر کیب روبو ٹیکسی کیسے چلے گی؟الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی مشہور کمپنی ٹیسلا کی جانب سے ڈرائیور کے بغیر چلنے والی 'سائبر کیب' نامی ٹیکسی لانچ کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:19:37