ارشد ندیم کے انعامات سے خوش ہوں مگر مجھے اپنے حق کے مطابق پذیرائی نہیں ملی، پیرا ایتھلیٹ حیدر علی
حیدر علی نے بتایا کہ میڈلز جیتنے کے لیے محنت کے ساتھ ساتھ وسائل کی بھی ضرورت ہوتی ہے،فوٹو: فائلپیرالمپکس کو اولمپکس کے برابر ہی اہمیت دی جاتی ہے، پاکستان کے لیے پیرالمپکس میں 4 میڈلز جیتے لیکن وہ پذیرائی نہیں ملی جس کے وہ مستحق ہیں۔
پیرس پیرالمپکس: برانز میڈل جیتنے کے بعد حیدر علی کی وطن آمد، کوئی حکومتی شخصیت استقبال کیلئے نہ آئیپاکستانی ایتھلیٹ حیدر علی نے پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت لیا حیدر علی نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ عالمی سطح پر پیرا اولمپکس کو اولمپکس کے برابر اہمیت دی جاتی ہے اور دیگر ممالک اپنے پیرا ایتھلیٹس کو اولمپکس ایتھلیٹس کے برابر انعامات دیتے ہیں، مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہوتا۔ انہوں نے بتایا کہ جب وہ ریو پیرا لمپکس میں برانز میڈل جیت کر آئے تو سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے انہیں انعام سے نوازا اور یہ واحد موقع تھا جب کسی وزیر اعظم نے انہیں بلایا مگر پیرس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد وعدے کے باوجود ابھی تک انہیں کسی نے نہیں...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
عمران خان کا نام چانسلر کیلئے فہرست میں کیوں نہیں؟ آکسفورڈ یونیورسٹی کو قانونی چارہ جوئی کا سامنایونیورسٹی کی طرف سے مناسب جواب نہ ملنے پر کیس لندن ہائی کورٹ میں دائر ہوسکتا ہے، ذلفی بخاری کے وکلا کا آکسفورڈ یونیورسٹی کو خط
Baca lebih lajut »
قتلِ عام کے مجرمان سے اولمپک چیمپیئن تک: فوجیوں کی کمی پوری کرنے کے لیے روس کیسے خطرناک مجرموں کو رہا کر رہا ہے؟ایک سابق اولمپک ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ ان کے خلاف فوجداری مقدمہ پر کارروائی روکنے کے بدلے ان پر فوج میں شمولیت کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
Baca lebih lajut »
ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر بنیں گے: پیشگوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰصدارتی انتخابات میں مقابلہ انتہائی کانٹے کا ہوگا اور ڈونلڈ ٹرمپ کے جیتنے کا امکان 51 فیصد جب کہ کملا ہیرس کے جیتنے کا امکان 49 فیصد ہے: امریکی اخبار
Baca lebih lajut »
کے پی اسمبلی اجلاس میں ہنگامہ آرائی، اراکین گتھم گتھا، لاتوں اور مُکوں کا آزادانہ استعمالرپورٹ کے مطابق اپوزیشن ارکان نے اسپیکر سے بات کرنے کا وقت مانگا تھا، اپوزیشن ارکان کو بات کرنےکا موقع نہ ملنے پر تلخ کلامی ہوئی
Baca lebih lajut »
'چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کے پاس پاکستان نہ آنے کا کوئی جواز نہیں بچا'دبئی میں ہونے والے آئی سی سی اجلاس میں دیگر ممالک کی ٹیموں کے آفیشلز کا تیاریوں پر اطمینان کا اظہار
Baca lebih lajut »
وہ ائیرپورٹ جہاں زیادہ دیر گلے ملنے پر پابندیایک نئے نشان پر لکھا گیا ہے کہ روانگی کے زون میں گلے ملنے کا وقت تین منٹ تک محدود ہے
Baca lebih lajut »