خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا دورانِ تفتیش کرنٹ لگانے کا الزام

Indonesia Berita Berita

خلیل الرحمان کیس، ملزمہ آمنہ عروج کا دورانِ تفتیش کرنٹ لگانے کا الزام
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

ملزمہ کو پولیس کی جانب سے شدید جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا

بھارت کا آئی سی سی میں اجارہ داری کا خواب حقیقت کا روپ دھانے لگالاہور؛ نوجوان کے اغواء و قتل کےالزام میں 3 پولیس اہلکار گرفتارپی ٹی ایم رہنما علی وزیر کی درخواست ضمانت مستردپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، حادثات میں 2 بہنیں، ماں بیٹا جاں بحقوزیراعلیٰ پنجاب نے اپنا گھر اپنی چھت اسکیم کا افتتاح کردیااین اے97 فیصل آباد؛ سپریم کورٹ نے دوبارہ گنتی کی لیگی امیدوار کی اپیل خارج کر دیوزیرِ اعظم کی اسمگلنگ کے خلاف کارروائی کو مزید مؤثر بنانے کی ہدایتپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف ڈرامہ نگار خلیل...

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کی ملزمہ آمنہ عروج کے میڈیکل کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس طارق سلیم شیخ نے آمنہ عروج کی والدہ زینت بی بی کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست میں آئی جی جیل خانہ جات اور سپریٹینڈنٹ کورٹ لکھپت جیل کو فریق بنایا گیا، عدالت میں استدعا کی گئی کہ آمنہ عروج کو جسمانی ریمانڈ کے دوران پولیس کی جانب سے شدید جسمانی اور ذہنی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

استدعا کی گئی کہ تشدد کے باعث آمنہ عروج شدید اندرونی و بیرونی چوٹوں کا شکار ہیں، آمنہ عروج کو عدالت کے روبرو پیش کرنے اور میڈیکل کروانے کا حکم جاری کیا جائے۔دورانِ سماعت عدالت میں آمنہ عروج کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ جمع کروائی گئی جس کے مطابق آمنہ عروج کی دونوں ٹانگوں پر تشدد کے نشانات پائے گئے اور تین انجریز ہیں۔میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا کہ مکمل میڈیکل کے لیے ملزمہ آمنہ عروج کا ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کروائے...

جسٹس طارق سلیم شیخ نے پوچھا کہ اس میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟ جس پر اے ایم ایس ڈاکٹر فراز نے کہا کہ تین سے چار دن لگیں گے، میڈیکل رپورٹ مکمل کر دیں گے۔واضح رہے کہ ملزمہ آمنہ عروج نے دوران تفتیش کرنٹ لگانے کا انکشاف کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے کرنٹ لگانے سے متعلق آمنہ عروج کے بیان سے اتفاق نہیں کیا۔ہراسانی کے بڑھتے واقعات، سحرخان نے اپنی حفاظت کیلئے ٹَیزر خرید لیاایک اور پاکستانی ایتھلیٹ نے عالمی مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججخلیل الرحمٰان کیس : درویش تو چار بجے تہجد پڑھتا ہے یہ کیسا درویش ہے، ججعدالت نے ملزمہ آمنہ عروج کے جسمانی ریمانڈ میں دو دن کی توسیع کردی ہے
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان کو ڈرامے کا جھانسہ دیکر اغواء کرنیوالی ملزمہ کا بیان ریکارڈخلیل الرحمان قمر سے 10 سے 15 دن تک فون پر بات ہوئی، ملزمہ
Baca lebih lajut »

’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘، رابی پیرزادہ کا خلیل الرحمان قمر واقعہ پر ردعمل’تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘، رابی پیرزادہ کا خلیل الرحمان قمر واقعہ پر ردعملگرفتار ملزمہ آمنہ عروج پروفیشنل نہیں ہے اور اگر وہ پیشہ ور ہوتی تو خلیل الرحمان زندہ نہیں بچتے، انفلوئنسر
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےخلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس، ملزمہ 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالےخلیل الرحمان کے اے ٹی ایم کے ذریعے دو لاکھ 87 ہزار روپے نکالے تھے، ملزمہ
Baca lebih lajut »

خلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی اور خاتون ملزمہ کا بیان سامنے آگیاخلیل الرحمان قمر کے اغوا کی کہانی اور خاتون ملزمہ کا بیان سامنے آگیاڈرامہ نگار نے کہا کہ خاتون نے ملاقات کے لیے کہا اور اپنی لوکیشن بھی بھجوادی: ایف آئی آر کا متن
Baca lebih lajut »

اغواء کا معاملہ، مشی خان کا خلیل الرحمان کو انٹرویوز نہ دینے کا مشورہاغواء کا معاملہ، مشی خان کا خلیل الرحمان کو انٹرویوز نہ دینے کا مشورہخلیل الرحمان نے اجنبی خاتون سے میٹنگ سے پہلے اپنی ساکھ کے بارے میں کیوں نہیں سوچا؟ اداکارہ کا سوال
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 12:56:53