ناسا نے ستمبر 2023 میں deorbit نامی گاڑی کے لیے اعلان کیا تھا
خلائی اسٹیشن کو مدار سے نکالنے کیلئے اسپیس ایکس اور ناسا میں معاہدہاسپیس ایکس نے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن کو مدار سے خارج کرنے کیلئے ناسا کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔
اور اس کیلئے معاہدہ تیار کیا تھا۔ استیشن کو مدار سے باہر دھکیلنے کا فیصلہ اس وقت سامنے آیا جب ناسا اور آئی ایس ایس کے اسٹیک ہولڈرز نے اسٹیشن کی مدار میں مدت پوری ہوجانے پر اتفاق کیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسپیس ایکس نے مزید 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس خلا میں بھیج دیںاسپیس ایکس نے فلوریڈا کے اسپیس اسٹیشن سے فالکن 9 راکٹ کے ذریعے 23 اسٹار لنک سیٹلائٹس زمین کے مدار میں بھیجیں
Baca lebih lajut »
انسانوں کو چاند پر لے جانے والے دنیا کے طاقتور ترین راکٹ کی آزمائشی پرواز کامیاباسپیس ایکس کے تیار کردہ اسٹار شپ راکٹ نے 6 جون کو زمین کے مدار تک پرواز کی اور پھر کامیابی سے بحرہند میں اتر گیا۔
Baca lebih lajut »
شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
Baca lebih lajut »
انسانی اسمگلنگ کے الزام میں زیر حراست صارم برنی کے معاملے پر امریکا کا ردعملبین الملکی گود لینے کے عمل میں شامل بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات پر نظر اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »
پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
Baca lebih lajut »
ایران کے شمال مشرقی علاقے میں زلزلہ، 4 افراد ہلاک ، 120 زخمیزلزلے سے شہری اور دیہی علاقوں میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا، ایرانی حکام
Baca lebih lajut »