زلزلے سے شہری اور دیہی علاقوں میں متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا، ایرانی حکام
مریخ کا سفر خلاباز کے گردے خراب کرسکتا ہے، ماہرینخانہ کعبہ کا نیا غلاف ’کسوہ‘ تیار، تبدیلی یکم محرم کو ہو گیٹی 20 ورلڈ کپ، سپر 8 مرحلے کی جنگ آج شروع ہو گیکالعدم ٹی ٹی پی کا اہم سرغنہ عبد المنان افغانستان میں ہلاکلنڈی کوتل میں مسلح افراد نے گاڑی سے اتار کو صحافی جبران خلیل کو قتل کردیاغزہ میں صحت کا نظام تباہ، 3500 بچوں کی زندگی خطرے میںلوڈشیڈنگ پر عوام خود نکل کر حکومت کا رویہ درست کریں گے، وزیر اعلیٰ گنڈاپورحارث رؤف کے ساتھ مداح کی بدتمیزی پر محسن نقوی کا ردعمل سامنے آگیاعید پر بسیار خوری...
غیرملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر اور ریکٹر اسکیل پر شدت 9۔4 ریکارڈ کی گئی۔ شمال مشرقی صوبے کاشمر میں آیا۔ کاشمر کے گورنر حاجت اللہ کے مطابق زلزلے سے شہری اور دیہی علاقوں میں پرانی عمارتوں کو نقصان پہنچا ۔ زلزلے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 120 زخمی ہوگئے۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلے کے زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔ حکام نے زلزلے سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ایران کے شمال مغربی علاقے میں گزشتہ سال کے آغاز میں 9۔5 شدت زلزلے سے 5 افراد ہلاک اور 800 زخمی ہوئے تھے جبکہ 2003 میں جنوب مشرقی شہر بام میں قیامت خیز زلزلے میں 31 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔چین نے پاکستان سے تعلقات اور وزیراعظم کے دورے پر پروپیگنڈے کو مسترد کردیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فورسز کے آپریشنز میں 17 دہشت گرد ہلاک، جھڑپ میں 5 جوان شہیدٹانک میں کیے گئے آپریشن میں 10 دہشت گرد اور ضلع خیبر کے علاقے باغ میں میں 7 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی ہوئے
Baca lebih lajut »
دلہا کی جانب سے دلہن کا بوسہ لینے پر شادی میدان جنگ بن گئیتصادم کے نتیجے میں دلہن کے والد سمیت چھ افراد زخمی
Baca lebih lajut »
اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےزلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی اور مرکز مشرقی افغانستان میں تھا، زلزلہ پیما مرکز
Baca lebih lajut »
کویت آتشزدگی میں ہلاک مزدوروں کے ورثاء کو معاوضہ دے گاریسکیو حکام کے مطابق 30 افراد زخمی ہیں جن میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے۔
Baca lebih lajut »
امریکہ میں ہوائی بگولوں نے تباہی مچادی، 11 افراد ہلاکآرکنساس اور اوکلاہوما میں بھی طوفان سے 4 افراد لقمہ اجل بن گئے، ہر ریاست میں دو، دو افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔
Baca lebih lajut »
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں آپریشن ، 29 دہشت گرد ہلاکراولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں آپریشن کے دوران انتیس دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
Baca lebih lajut »