نیند کا عام عارضہ بالغ افراد میں دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتا ہے۔
کیا آپ نیند کے دوران خراٹے لیتے ہیں؟ تو اس سے صرف گھر والوں کی نیند ہی متاثر نہیں ہوتی بلکہ آپ کی دماغی صحت پر بھی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ نیند کا یہ عام عارضہ بالغ افراد میں دماغی تنزلی کا باعث بننے والے مرض ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتا ہے، خاص طورپر خواتین میں یہ خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے۔
اوبیسٹریکٹیو سلیپ اپنیا کے شکار افراد کی سانس نیند کے دوران بار بار رکتی ہے جس سے خراٹوں کے ساتھ ساتھ متعدد طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھتا ہے۔ تحقیق میں دیگر عناصر کو مدنظر رکھ کر بتایا گیا کہ او ایس اے کے شکار افراد میں ڈیمینشیا سے متاثر ہونے کا خطرہ دیگر مقابلے میں 5 فیصد زیادہ ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ او ایس اے کی شکار خواتین میں دل کی شریانوں کے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جس سے دماغی افعال بھی متاثر ہوتے ہیں۔ایک وٹامن آنتوں کے کینسر سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وہ عام عادت جو آپ کے دماغ کو جلد بوڑھا بنا دیتی ہےجن افراد کو درمیانی عمر کے آغاز پر نیند کے مسائل کا سامنا ہوتا ہے، ان میں دماغی امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
Baca lebih lajut »
ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟تحقیق میں 1971 سے 2019 تک ہونے والی 17 لاکھ سے زائد خودکشیوں کا جائزہ لیا
Baca lebih lajut »
جنک اور فاسٹ فوڈ کے حاملہ خواتین اور بچوں کی صحت پر کیا اثرات ہوسکتے ہیں؟بڑھتا ہوا وزن، جلدی بلوغت کے آثار کا نمودار ہونا، پیدا ہونے والے بچوں میں پائی جانے والی بیماریاں سب ہی کچھ اس فاسٹ فوڈ یا جنک فوڈ سے جڑا ہوا ہے
Baca lebih lajut »
والدین کی بچوں سے بڑی توقعات نوجوانوں میں ڈپریشن کی اہم وجہپاکستان میں ہر 4 یا 5 میں سے ایک نوجوان ڈپریشن کا شکار نظر آتا ہے، کووڈ کے بعد نوجوانوں میں ڈپریشن کی شرح میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے: تحقیق
Baca lebih lajut »
زخموں کے نشان ختم کرنے کے لیے نیا طریقہ تلاشسائنس دانوں نے تحقیق میں انسانی جِلد کے بننے کے عمل سے پردہ اٹھایا ہے
Baca lebih lajut »
گیس کے چولہے انسانی زندگی کے لیے خطرناک قرارچولہوں سے خارج ہونے والی آلودگی برطانیہ میں سالانہ 3928 افراد کی موت کا سبب بنتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »