خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو اسرائیلی حملے سے پہلے کیا مشورہ دیا؟

سیاست Berita

خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو اسرائیلی حملے سے پہلے کیا مشورہ دیا؟
حسن نصر اللہخامنہ ایایران
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک سینیئر ایرانی اہلکار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ خصوصی ایلچی کے ذریعے خامنہ ای اور حسن نصر اللہ کے درمیان کیا گفتگو ہوئی تھی۔ کم از کم تین مصدقہ ایرانی ذرائع نے رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو آخری بات چیت میں اسرائیلی قاتلانہ حملے سے خبردار کیا تھا۔

خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو شہادت سے چند روز قبل کیا مشورہ دیا تھالبنان کے دارالحکومت میں 27 ستمبر کو حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اسرائیل ی حملے میں شہید ہوگئے تھے اور اس سے چند روز قبل ہی ان کی ایران کے سپریم لیڈر خامنہ ای سے بات چیت ہوئی تھی۔

کم از کم تین مصدقہ ایرانی ذرائع نے رائٹرز سے گفتگو میں تصدیق کی کہ رہبرِ اعلیٰ علی خامنہ ای نے حسن نصر اللہ کو آخری بات چیت میں اسرائیلی قاتلانہ حملے سے خبردار کیا تھا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

حسن نصر اللہ خامنہ ای ایران اسرائیل حزب اللہ

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

لائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقلائیو: سربراہ حسن نصر اللہ شہید ہوگئے، حزب اللہ کی تصدیقکچھ دیر قبل اسرائیلی فوج نے حزب اللہ سربراہ حسن نصر اللہ کی بیروت حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا تھا
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہاسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
Baca lebih lajut »

اگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوجاگر حملہ ہوا تو اسرائیل کے تمام انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے: سربراہ ایرانی فوجایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے بھی اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے اگلا حملہ اس سے کہیں زیادہ تکلیف دہ ثابت ہوگا
Baca lebih lajut »

بیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰبیروت حملے میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ شہید ہو گئے،اسرائیلی فوج کا دعویٰحزب اللہ نے حسن نصر اللہ کی شہادت کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے، رپورٹ
Baca lebih lajut »

ایسرائیلی حملے میں حافظ الاسد اور نصر اللہ کے قتل کے بعد خامنہ ای صلیبی کو فرار کا حکم دیا گیاایسرائیلی حملے میں حافظ الاسد اور نصر اللہ کے قتل کے بعد خامنہ ای صلیبی کو فرار کا حکم دیا گیااسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ اور ان کے ایرانی رفیق بریگیڈیر جنرل عباس نیلفروشان کی موت ہو گئی۔ ایران کے ذرائع سے بتایا گیا ہے کہ خامنہ ای نے نصراللہ کو فرار ہونے کی مشورہ دیا تھا، کیوں کہ اسرائیلی خفیہ ایجنسی میں حزب اللہ کے اعلیٰ رتبے والے لوگوں میں داخل ہو گئی ہے۔
Baca lebih lajut »

لبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کے لوگوں اور حزب اللہ کیساتھ کھڑا ہونا تمام مسلمانوں کا فرض ہے: آیت اللہ خامنہ ایلبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے جنرل سیکرٹری حسن نصر اللہ کی شہادت پر غیر ملکی رہنماؤں نے گہرئے دکھ کا اظہار کیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 06:23:42