لگتا ہے آپ کو پڑھے لکھے لوگ نہیں چاہئیں، ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیے: چیف جسٹس کا ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے مکالمہ
ایسے لوگوں کی تو آپ کو قدر کرنی چاہیے، اعلی تعلیم کا حصول ہر ایک کا حق ہے: سپریم کورٹ کا ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے پی سے مکالمہ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے خاتون ٹیچر گلناز بی بی کی ترقی کےخلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ جسٹس عرفان سعادت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مکالمہ کیا کہ کچھ تو خدا کا خوف کریں، درخواست پرنسپل دبا لے اور سزا بیچاری ٹیچر کو کیوں دی جائے؟ اعلیٰ تعلیم کا حصول ہر ایک کا حق ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت: کچرا چننے والی خاتون سے مصروف سڑک پر زیادتی، راہگیر نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر ڈال دیخاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اجن کی ایک مصروف ترین انٹر شیکشن کوئل پھاٹک پر پیش آیا
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »
کلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافاتحکومت، انتظامیہ اور پولیس نے کیس کے آغاز سے ہی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا: ڈاکٹر کی والدہ کی گفتگو
Baca lebih lajut »
بنگلا دیش کا بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہبنگلا دیش کا بھارت کے ساتھ مجرمان کی حوالگی کا معاہدہ بھی حسینہ واجد کی حکومت میں طے پایا تھا
Baca lebih lajut »
’یہ میری بیٹی کو بری طرح مارتا تھا‘، کلکتہ زیادتی کیس کے ملزم کی ساس کے سنسنی خیز انکشافاتاس کی میری بیٹی کے ساتھ 2 سال قبل شادی ہوئی تھی جو کہ سنجے کی دوسری شادی تھی: خاتون کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو
Baca lebih lajut »
ایم پوکس: منکی پوکس وائرس کی بیماری کیسے پھیلتی ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایم پوکس کا ایک مشتبہ کیس رپورٹ ہوا ہے اور ملک بھر میں اس بیماری کے حوالے سے ایک ایڈوائزری بھی جاری کی جا چکی ہے۔
Baca lebih lajut »