کلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافات

Indonesia Berita Berita

کلکتہ زیادتی کیس: پولیس نے ثبوت ختم کرنیکی کوشش کی، خاتون ڈاکٹر کے والدین کے انکشافات
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

حکومت، انتظامیہ اور پولیس نے کیس کے آغاز سے ہی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کیا: ڈاکٹر کی والدہ کی گفتگو

__فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کلکتہ میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ڈاکٹر کے والدین نے پولیس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ کیس کے آغاز سے ہی شواہد کو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب آنجہانی ڈاکٹر کے والد نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ مظاہروں میں ان کا ساتھ دیں، وہ جانتے ہیں انصاف اتنی آسانی سے نہیں ملتا لیکن ہمارا ساتھ دیں تو یہ ممکن ہے۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایک پولیس افسر نے انہیں رقم کی پیشکش کی تھی اور انہیں معاملہ دبانے پر راضی کرنے کی کوشش کی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

زیادتی کے بڑھتے واقعاتزیادتی کے بڑھتے واقعاتگزشتہ دنوں کلکتہ میڈیکل کالج کی 31 سالہ ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ اجتماعی زیادتی اور...
Baca lebih lajut »

’سبزی روٹی نہیں چاؤمین کھلایا جائے‘: کلکتہ ریپ و قتل کیس کے ملزم کا جیل میں مطالبہ’سبزی روٹی نہیں چاؤمین کھلایا جائے‘: کلکتہ ریپ و قتل کیس کے ملزم کا جیل میں مطالبہ9 اگست کو کلکتہ کے آر جی کار اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

کلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئیکلکتہ ڈاکٹر زیادتی کیس: مرکزی ملزم سنجے رائے کی اسپتال سے پہلی فوٹیج سامنے آگئی9 اگست کو کلکتہ کے اسپتال سے وابستہ ایک ٹرینی خاتون ڈاکٹر کو زیادتی کے بعد قتل کردیا گیا تھا
Baca lebih lajut »

کلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئیکلکتہ: ٹرینی لیڈی ڈاکٹر کی موت کی وجہ کیا چیز بنی؟ تفصیلی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کی لاش کلکتہ کے آر جی کار میڈیکل کالج کے کمرے سے 9 اگست کو ملی تھی
Baca lebih lajut »

بالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیبالاج ٹیپو قتل کے مبینہ ملزم احسن کی مقابلے سے قبل کی مبینہ آڈیو منظرعام پرآ گئیاحسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
Baca lebih lajut »

کارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاکارساز ٹریفک حادثہ: خاتون ملزمہ کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیاسماعت کے دوران عدالت نے خاتون سے پوچھا کے پولیس نے آپ پر کوئی تشدد تو نہیں کیا؟ اس پر خاتون نے نفی میں جواب دیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 13:32:41