احسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا اور ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا: پولیس ذرائع
۔ فوٹو فائلپولیس ذرائع کے مطابق احسن شاہ نے مبینہ طور پر جیل سے خاتون دوست کو فون کیا، مبینہ آڈیو میں ملزم نے ایک پولیس آفیسر کے قتل کی منصوبہ بندی کا خاتون سے ذکر کیا۔
ملزم احسن شاہ مبینہ آڈیو میں کہہ رہا ہے کہ مجھے ایک ماہ کے اندر اندر بیرون ملک چلے جانا ہے، جانے سے قبل گرفتار کرنے والے شخص کا کام کرکے جانا ہے۔ مبینہ آڈیو میں خاتون احسن شاہ سے پوچھتی ہے کہ کون ہے جس نے گرفتار کیا، جس پر احسن شاہ جواب دیتا ہے تمہارے والد کا دوست ہے بادامی باغ والا۔لاہور میں حملہ آوروں کی فائرنگ سے ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا قتلڈی آئی جی آرگنائزڈ کرائم یونٹ عمران کشور نے تصدیق کی ہے کہ آڈیو ملزم احسن شاہ کی ہے، ملزم احسن شاہ کی آڈیو کا فارنزک بھی کرائیں گے۔
جیل مینوئل کے مطابق ہفتے میں ایک بار تمام قیدیوں کو فون کرنے کی اجازت ہوتی ہے، جیل میں قائم فون بوتھ سے قیدی ویڈیو کال کر سکتے ہیں جو ریکارڈ ہوتی ہیں۔ایف بی آر سمیت وفاقی ادارے اپنا کام نہیں کرتے پھر بجلی کے بلوں سے ٹیکس جمع ہوتا ہے: بلاول
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بانی پی ٹی آئی کی سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا نیٹ ورک پکڑا گیاعمران خان کی مبینہ سہولت کاری کے شبہے میں اڈیالہ جیل کے مزید 2 افسران سے پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ہے: ذرائع
Baca lebih lajut »
ویڈیو گیمز کھیلنے کے فوائدجاپان میں 10 سے 69 سال کی عمر کے تقریباً 100,000افراد پر تحقیق کی گئی
Baca lebih lajut »
جرائم پیشہ غائب ہوتے ہیں اور مِسنگ پرسن کی درخواستیں آجاتی ہیں، عدالت درخواست گزاروں پر برہمعدالت نے پولیس مقابلے میں مارےگئے شہری کے اہلخانہ کی معاوضے سے متعلق درخواست مستردکردی
Baca lebih lajut »
آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت کی سیاست!موجودہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی تعیناتی سے چند ہفتے قبل سے تحریک انصاف کے...
Baca lebih lajut »
جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیامبینہ طور پر جعلی ویب سائٹس لائسنسز کی تصدیق کررہی ہیں، ایف آئی اے جعلی ویب سائٹس کی بھی تحقیقات کرے: کے پی حکومت
Baca lebih lajut »
بارودی مواد کیس: رؤف حسن ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالےپراسیکیوٹر کی جانب سے رؤف حسن کے 7 روز کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
Baca lebih lajut »