اس کی میری بیٹی کے ساتھ 2 سال قبل شادی ہوئی تھی جو کہ سنجے کی دوسری شادی تھی: خاتون کا بھارتی میڈیا کو انٹرویو
__فوٹو: بھارتی میڈیا
بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں سنجے کی ساس نے بتایا کہ میرے اس سے تعلقات کچھ اچھے نہیں تھے، اس کی میری بیٹی کے ساتھ 2 سال قبل شادی ہوئی تھی جو کہ سنجے کی دوسری شادی تھی۔ سنجے کی ساس کے مطابق اسے پھانسی دینی چاہیے یا جو دل کرے اس کے ساتھ کریں، میں جرم سے متعلق بات نہیں کروں گی، یہ اس لڑکی کے ساتھ زیادتی اور اس کا قتل اکیلے نہیں کرسکتا، یہ اس قابل ہی نہیں کہ سب تنِ تنہا کرے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
الجیرین باکسر ایمان خلیف کے والد بیٹی کی حمایت میں سامنے آگئےمیری بیٹی ایک لڑکی ہے، جس کی پرورش لڑکیوں کی طرح ہی ہوئی ہے، عمار خلیف
Baca lebih lajut »
کلکتہ زیادتی کیس: ملزم واردات سے قبل کیا کچھ کرتا رہا، اہم انکشافات سامنے آگئےدو سے تین ماہ قبل بھی ملزم کا اسپتال کے ایک مرد ڈاکٹر کے ساتھ جھگڑا ہوا تھا، ملزم اسپتال میں ایک مریض کے داخلے کے وقت لیڈی ڈاکٹر پر چلایا بھی تھا: بھارتی میڈیا
Baca lebih lajut »
سربیا؛ اسرائیلی سفارت خانے پر حملے میں ملوث ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک29 جون کو اسرائیلی سفارت خانے پر حملے کے بعد سے ملزم فرار تھا
Baca lebih lajut »
ارشد شریف کیس: سپریم کورٹ نے مقدمہ 5 رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کیلئے فائل کمیٹی کو بھجوا دییہ مقدمہ پہلے پانچ رکنی بینچ سن رہا تھا، غلطی سے یہ کیس تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر ہوگیا: جسٹس منصور کے ریمارکس
Baca lebih lajut »
ابھیشیک اور ایشوریا میں جلد علیحدگی ہوسکتی ہے: ہندو پنڈت کی پیشگوئیعلم نجوم کے مطابق دونوں کی شادی کا چلنا مقدر میں نہیں تھا لیکن بیٹی آرادھیا کی محبت نے اس جوڑی کو ساتھ رہنے پر مجبور کیا: جگن ناتھ پنڈت
Baca lebih lajut »
’موسیقی چلتی رہتی اذان بھی سننے نہیں دی جاتی‘، حسینہ واجد کی خفیہ جیل میں قید وکیل کی کہانیاحمد بن قاسم کو ان کے والد اور جماعت اسلامی کے رہنما میر قاسم علی کی وجہ سے اغوا کیا گیا تھا، وہ اپنے والد کا کیس لڑ رہے تھے
Baca lebih lajut »