خاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرل

Indonesia Berita Berita

خاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔

بھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، یہ واقعہ منگل کو غازی آباد میں اس وقت پیش آیا جب ٹریفک پولیس اہلکار وجے کانت سنگھ نے ہیڈ کانسٹیبل دلیپ کمار کے ہمراہ خاتون سے کہا کہ وہ اپنا ای-رکشہ دوسری جگہ لے جائے کیونکہ اس سے ٹریفک جام ہو رہا تھا۔ ایڈیشنل ڈی سی پی ٹریفک رامانند کشواہ کے مطابق متھیلیش نے گالی گلوچ کی چپل کا استعمال کیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہوگئی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرلبابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرلبابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لیں، اس موقع پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے انھیں گلدستہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

بابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرلبابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرلبابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لیں، اس موقع پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے انھیں گلدستہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

سنگاپور : مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئیسنگاپور : مسافر طیارہ تباہ کرنے کی دھمکی پر کھلبلی مچ گئیسنگاپور میں پولیس نے طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی دینے والے آسٹریلوی باشندے کو حراست میں لے لیا۔ اس حوالے سے
Baca lebih lajut »

بابراعظم کوسالگرہ پر حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا،ویڈیو وائرلاحمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلورو کے لیے روانہ...
Baca lebih lajut »

اسرائیل نے حماس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردیاسرائیل نے حماس کے اعلیٰ کمانڈر کو فضائی حملے میں قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردینیول کمانڈو بلال الکیدرا یہودی بستی پر حملے کے منصوبہ ساز تھے، اسرائیلی فوج
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 01:43:42