بابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرل

Indonesia Berita Berita

بابر کی سالگرہ پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے گلدستہ دینے کی ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

بابر اعظم نے زندگی کی 29 بہاریں دیکھ لیں، اس موقع پر حسن علی کی بیٹی کی جانب سے انھیں گلدستہ دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

احمد آباد میں قومی ٹیم کے کپتان کو حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ دیا۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ننھی ’ہیلینا‘ بابر کے کمرے کے باہر ان کا انتظار کررہی ہیں۔ وہ جیسے ہی آتے ہیں تو ہیلینا انھیں گلدستہ دے کر بھاگ جاتی ہیں۔

پھر قومی کپتان انھیں شکریہ ادا کرنے کے لیے بلاتے ہیں۔ اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر پیار کیا اور اپنی محبت کا اظہار بھی کیا۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے آئندہ میچ میں آسٹریلیا سے مقابلے کے لیے بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلورو روانہ ہو گئی ہے۔ آسٹریلین سائیڈ کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں پاکستان کا میچ شیڈول ہے۔ گرین شرٹس نے اب تک تین میچز کھلیتے ہوئے دو کامیابی حاصل کی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابراعظم کوسالگرہ پر حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا،ویڈیو وائرلاحمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلورو کے لیے روانہ...
Baca lebih lajut »

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیاسرائیل کی وحشیانہ بمباری، غزہ کی گلیوں میں لاشوں کے انبار، شہیدوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئیغزہ : اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 کے قریب پہنچ گئی اور 8 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

اسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی مظالم : شہید فلسطینیوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئیاسرائیلی فورسز کی جاب سے غزہ میں عام شہریوں پر کی جانے بمباری آٹھویں روز میں داخل ہوگئی، غزہ پر بمباری کے نتیجے میں اب تک شہداء کی تعداد

Render Time: 2025-03-03 01:36:28