بابراعظم کوسالگرہ پر حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا،ویڈیو وائرل

Indonesia Berita Berita

بابراعظم کوسالگرہ پر حسن علی کی بیٹی نے گلدستہ پیش کیا،ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

احمد آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلورو کے لیے روانہ...

احمد آباد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو 29 ویں سالگرہ کے موقع پر فاسٹ بولر حسن علی کی بیٹی نے احمد آباد میں گلدستہ پیش کر کے مبارکباد دی۔اس موقع پر بابر اعظم نے حسن علی کی بیٹی کو گلے لگا کر شکریہ ادا کیا اور محبت کا اظہار بھی کیا۔

یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم بھارتی شہر احمد آباد سے خصوصی طیارے پر بنگلورو کے لیے روانہ ہو گئی ہے۔ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کے خلاف 20 اکتوبر کو بنگلورو میں کھیلے گی۔13 کروڑ مالیت کے 168 آئی فون 15 پرومیکس کی سمگلنگ ناکام بنا دی گئی ، عمرہ زائرین کو ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

خاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرلخاتون نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی، ویڈیو وائرلبھارت میں خاتون رکشہ ڈرائیور نے پولیس افسر کی چپل سے پٹائی کردی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »

ماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیماہرہ خان نے شادی کی ویڈیو شیئر کردیماہرہ خان نے جو ویڈیو شیئر کی ہے اس میں قوالی نائٹ کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے، اس دوران معروف فنکار بھی قوالی نائٹ میں موجود ہیں۔
Baca lebih lajut »

علی ظفر کا وعدہ پورا، ورلڈکپ ترانہ جاری کردیاعلی ظفر کا وعدہ پورا، ورلڈکپ ترانہ جاری کردیاعلی ظفر نے ورلڈ کپ کا ترانہ بنانے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »

پاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاک بھارت میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا؟ کون موجود تھا؟ ویڈیو سامنے آگئیپاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ سے قبل تقریب میں کیا ہوا اور کس کس نے اپنی پرفارمنس کا جادو جگایا، اس کی ویڈیو سامنے آگئی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-03 14:39:53