امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حالات خرابی کا سب اعتراف کر رہے ہیں ذمہ داری کوئی قبول نہیں کر رہا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں تقریب سے خطاب
کرتے ہوئے سراج الحق کا کہنا تھا کہ خبر دیکھی کہ وفاقی حکومت نے پٹرول فی لٹر 8 روپے سستا کر دیا، ساتھ ہی خبر پڑھی کہ گیس کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ لوگوں کے چہروں سے مسکراہٹیں غائب، خوف و بے یقینی ہے، چاروں طرف تباہی و بربادی ہے، صدر، وزیراعظم سے پولیس تک سب حالات خرابی کا اعتراف کر رہے ہیں، ذمہ داری کوئی بھی قبول کرنے کو تیار
نہیں ہے۔سراج الحق کا کہنا تھا کہ روٹی 25 روپے اور بجلی کا یونٹ 52 روپے کا ہے ، پاکستان میں جیسے ہی کوئی وزیر بنتا ہے اس کی جائیدادوں میں اضافہ ہو جاتا ہے۔امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مزید کہا کہ افغان کرنسی پاکستان سے 3 گنا زیادہ مضبوط ہے، بنگلادیش، نیپال، بھوٹان، سری لنکا، انڈیا سب ترقی یافتہ ہیں، کیا ہماری معیشت ٹھیک اور امن وامان صورتحال بہتر ہو رہی ہے؟
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، دودھ کی موجودہ قیمت 180 روپے فی لیٹر ہے
Baca lebih lajut »
کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، دودھ کی موجودہ قیمت 180 روپے فی لیٹر ہے
Baca lebih lajut »
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گیارہ روپے فی لیٹر تک کمی کا اعلانپیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8 جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے کمی، اطلاق رات بارہ سے ہوگا
Baca lebih lajut »
چیئرمین پی ٹی آئی کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئےمقررلاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر دیں اور درخواستوں پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے
Baca lebih lajut »
میانوالی: عیسیٰ خیل کنڈل پٹرولنگ چوکی پر عسکریت پسندوں کا حملہ، دو حملہ آور ہلاکآئی جی پنجاب کے مطابق دس سے 12 عسکریت پسندوں نے کنڈل پیٹرولنگ پوسٹ پر حملہ کیا تھا، چیک پوسٹ کی چھت پر موجود اہلکار کی جوابی فائرنگ سے دو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ ادھر وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے جس کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 323 روپے 38 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
Baca lebih lajut »