حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار

Jui Berita

حکومتی جماعتیں آئینی ترامیم پر ایک پیج پر آگئیں، جے یو آئی کا ساتھ دینے سے انکار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

آئینی ترامیم سے متعلق مسودوں پر غور کیلئے ذیلی کمیٹی تشکیل، خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 17 اکتوبر کو دوبارہ ہو گا

۔ فوٹو فائل

جے یو آئی نے آئینی ترامیم پر خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں مجوزہ مسودہ پیش کرتے ہوئے آئینی عدالت پر حکومت کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا اور آئینی عدالت کی جگہ بینچ تشکیل دینے کی تجویز دیدی۔ شیری رحمان نے کہا کہ کوئی چیز پرفیکٹ نہیں ہوتی، آئینی ترمیم بھی پرفیکٹ نہیں ہوگی، آئینی ترمیم میں شفافیت لانے کی کوشش کی جا رہی ہے، کوشش ہے کہ اتفاق رائے ہو جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اجلاس میں پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریوں کا شکوہ کیا جس پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ابھی آئینی ترمیم پر تجویز دیں یہ معاملہ بعد کا ہے۔ آئینی ترامیم سے متعلق مسودوں پر غور کیلئے ذیلی کمیٹی بنا دی گئی ہے، ذیلی کمیٹی مخصوص کمیٹی کو رپورٹ دے گی، ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کوئی بھی شرکت کر سکے گا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاریآئینی ترامیم پر مشاورت؛ خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاریجے یو آئی کی جانب سے اپنا آئینی ترمیمی مسودہ پیش کئے جانے کا امکان
Baca lebih lajut »

آئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآئینی ترامیم کا معاملہ: پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنا مسودہ پیش کردیاآج کے اجلاس میں کافی تجاویز سامنے آئی ہیں، ہیجان کی کیفیت جو پیدا کر رکھی تھی وہ کم ازکم ختم ہو گئی ہے: وزیر قانون
Baca lebih lajut »

جے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰجے یو آئی نے آئینی ترامیم سے متعلق حکومتی مسودہ مسترد کردیا: کامران مرتضیٰابھی نہیں کہا جاسکتا ہم آئینی ترمیم سے قریب ہیں یا دور ہیں، ایک دو روز میں مولانا اپنا مسودہ دوستوں کے ساتھ شیئر کرلیں گے: رہنما جے یو آئی
Baca lebih lajut »

حافظ نعیم الرحمان کی بلاول بھٹو سے ملاقات، فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوتحافظ نعیم الرحمان کی بلاول بھٹو سے ملاقات، فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوتسیاسی اختلاف ایک طرف، فلسطین کے مسئلے پر ایک پیج پر ہیں: بلاول بھٹو
Baca lebih lajut »

جمیعت علمائے اسلام نے بلاول بھٹو زرداری کی ترامیم کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیاجمیعت علمائے اسلام نے بلاول بھٹو زرداری کی ترامیم کے بیان پر رد عمل کا اظہار کیابلاول بھٹو زرداری کے 25 اکتوبر سے پہلے آئینی ترامیم کے بیان پر جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف نے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ جے یو آئی کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ نے کہا کہ خون خرابے کی دھمکی اور دباؤ کے تحت کسی سے تعاون نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ائینی ترامیم سے متعلق ایسی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی جس کی بنیاد پر یہ کہا جائے کہ مولانا نے کوئی بات تسلیم یا مسترد کردی ہے۔
Baca lebih lajut »

مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہمجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہآئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 12:35:50