حافظ نعیم الرحمان کی بلاول بھٹو سے ملاقات، فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت

Bilawal Berita

حافظ نعیم الرحمان کی بلاول بھٹو سے ملاقات، فلسطین مارچ میں شرکت کی دعوت
Hafiz Naeem
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

سیاسی اختلاف ایک طرف، فلسطین کے مسئلے پر ایک پیج پر ہیں: بلاول بھٹو

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی ہے۔بعد ازاں بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اسرائیل ایک سال سے غزہ کے لوگوں کی نسل کشی کررہا ہے، بدقسمتی سے اسرائیل کو روکنے والا کوئی نہیں، امریکا اسرائیل کی پشت پر کھڑا ہے۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جماعت اسلامی سے ملاقات میں فلسطین کے مسئلے پر بات ہوئی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ جماعت اسلامی کی غزہ میں مسلمانوں کے قتل عام کی آگاہی پر تعریف کرتے ہیں، تمام جماعتوں سے کہوں گا کہ غزہ کی آواز بننے کے لیے ساتھ دیں، نظریاتی اختلافات ایک طرف رکھتے ہوئے فلسطین کے مسئلے پر ایک ساتھ کھڑے ہیں۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی کو یقین دہانی کرائی کہ اس مسئلے پر پیپلز پارٹی جماعت اسلامی کا ساتھ دے گی، اتحاد کے ساتھ دنیا کو پیغام بھیجیں گے کہ ہم غزہ کی عوام اور ہم بےقصور مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Hafiz Naeem

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

آئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمدآئینی ترامیم: وزیراعظم سے ملاقات کے بعد بلاول بھٹو کی دوبارہ مولانا فضل الرحمان کے گھر آمدبلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے چند گھنٹوں میں یہ دوسری ملاقات ہے
Baca lebih lajut »

وزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیوزیراعظم نے بلاول بھٹو کی میثاق پارلیمنٹ کی تجویز کی حمایت کردیبلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی وزیراعظم سے ملاقات، حکومت کی معاشی پالیسیوں کی تعریف اور اظہار اعتماد
Baca lebih lajut »

آئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظمآئینی ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظموزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی ملاقات، مجوزہ آئینی ترمیم پر تفصیلی تبادلہ خیال
Baca lebih lajut »

آپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتآپ نے ہمارے گھر آکر گھر کو رونق بخشی، فضل الرحمان سے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ملاقاتفضل الرحمان سے ملاقات میری خواہش تھی جو آج پوری ہوئی، ڈاکٹر ذاکر نائیک، انہوں نے مولانا فضل الرحمان کی اقتدا میں نماز مغرب ادا کی
Baca lebih lajut »

فضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےفضل الرحمان آئینی ترامیم کی منظوری اور عدم منظوری کے درمیان فیصلہ کن کردار بن گئےحکومتی وفد اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کیلئے آن پہنچا، حکومتی وفد واپس گیا تو پی ٹی آئی کا وفد ملاقات کیلئے پہنچ گیا
Baca lebih lajut »

فضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیفضل الرحمان اور پی ٹی آئی وفد کی کیا گفتگو ہوئی؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیپی ٹی آئی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات میں آئینی ترامیم پرگفتگو ہوئی اور آئینی عدالت کے قیام سے متعلق مولانانے تفصیلات بتائیں: ذرائع
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 17:45:40