جے یو آئی کی جانب سے اپنا آئینی ترمیمی مسودہ پیش کئے جانے کا امکان
مرید کے میں فائرنگ؛ بزرگ سیاسی رہنما میاں لطیف پوتے سمیت جاں بحققومی ویمنز فٹبال ٹیم کو ساف چیمپٗن شپ کیلئے این او سی جاریلاپتہ پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کیلئے وکلا سرگرمسعودی عرب کا سیزنل ورک ویزوں کی مدت میں توسیع کا اعلانپاکستان جنگ سے متاثر فلسطین و لبنان کیلیے 200 ٹن امدادی اشیا بھیجے گابھارت میں اسلام سے نفرت پر مبنی اشتعال انگیز تقریروں، واقعات میں غیرمعمولی اضافہآئینی ترامیم پر مشاورت کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس میں پیپلز پارٹی کے آئینی مسودے...
ایکسپریس نیوز کے مطابق آئینی ترامیم کے لیے قائم کی گئی مسودہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کے زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں اعظم نذیر تارڑ، راجہ پرویز اشرف، شیری رحمان، چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر،اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور سینٹر علی ظفر شریک ہیں۔ پارلیمانی خصوصی کمیٹی کے اجلاس میں جمیعت علمائے اسلام کی جانب سے اپنا آئینی ترمیمی مسودہ پیش کئے جانے کا امکان ہے۔اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اس طرح کے معاملات میں گفت و شنید سے بات آگے بڑھتی ہے، کون سی ایسی چیز ہے ہے جس کا حل نہیں؟ آئین کی حدود کے اندر گفت و شنید کا سلسلہ جاری ہے، صرف تنقید سے معاملات حل نہیں ہوں گے اپنی تجاویز بھی دیں، ملک چوک ہوا پڑا ہے، فیصلوں پر تنقید ہورہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا تھا جس میں سیاسی جماعتوں کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار رہا، پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اپنے مسودے پیش نہیں کیے، حکومت اور پیپلز پارٹی نے اپنا اپنا مسودہ پیش کردیا۔شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں 8 ممالک کی اعلیٰ شخصیات شرکت کریں گیپی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کو اسلام آباد ڈی چوک پر بھرپور احتجاج کا اعلانخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
آئینی ترامیم پر مشاورت؛ قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس ختم، ڈیڈلاک برقراربلاول بھٹو زرداری، مولانا فضل الرحمٰن اور پی ٹی آئی اتحادی جماعتوں کے ارکان کی بھی اجلاس میں شرکت
Baca lebih lajut »
مجوزہ 26 ویں آئینی ترامیم کے سلسلے پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس کل طلباجلاس میں ن لیگ، پیپلزپارٹی اور جے یوآئی سمیت دیگر جماعتوں کے نمائندے شرکت کریں گے، ذرائع
Baca lebih lajut »
ابھی کچھ طے نہیں ہوا، جب تک کابینہ منظوری نہیں دے گی مسودہ نہیں دے سکتے: خورشید شاہملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا دلچسپ کھیل جاری ہے، تاحال حکومت آئینی ترامیم وفاقی کابینہ اور پارلیمنٹ میں پیش نہیں کرسکی
Baca lebih lajut »
کابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکانوفاقی کابینہ کا اجلاس آج بھی تاحال طلب نہیں کیا جا سکا، آئینی ترامیم پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار
Baca lebih lajut »
آئینی ترامیم و عدالتی اصلاحات؛ پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگاخصوصی کمیٹی کے اجلاس میں تاخیر کے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس سہ پہر 4 بجے ہوگا
Baca lebih lajut »
مجوزہ آئینی ترامیم ایوان میں پیش نہ ہوسکیں، نواز شریف لاہور روانہآئینی ترامیم پر ووٹنگ کی صورت میں نوازشریف پیر کو دوبارہ اسلام آباد آئیں گے: ذرائع
Baca lebih lajut »