انہوں نے کمیٹی کے معزز رکن کی حیثیت سے رائٹ سائزنگ کی مشق کے پہلے مرحلے میں اہم مشورے فراہم کیے، حکومت
حکومت نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیدیاوفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹٰی نے ڈاکٹر قیصر بنگالی کی رائے کو رابطے یا سمجھ بوجھ کے فقدان پر مبنی قرار دیا ہے۔
حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ پہلے مرحلے کے دوران چھ وزارتوں اور اداروں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس جائزے کے تحت ایک وزارت کو ختم کرنے اور دو وزارتوں کو ضم کرنے کی سفارش کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں بی ایس 22 کے کم از کم دو عہدے اور بی ایس 17 سے 21 تک کے کئی عہدے ختم ہو سکتے ہیں۔ حکومتی جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مشاہدات رابطے یا مناسب تعریف کے فقدان کی وجہ سے سامنے آئے ہیں۔ کمیٹی کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ تمام گریڈز، یعنی گریڈ 1 سے 22 تک کے عہدے رائٹ سائزنگ کے عمل میں شامل ہیں اور تقریباً 60 ہزار عہدے سرپلس ہو سکتے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیاصرف ایک سے 16 گریڈ تک نہیں بلکہ گریڈ ایک سے 22 گریڈ کے تمام سرکاری عہدوں کو رائٹ سائز کیا جا رہا ہے: حکومتی ترجمان
Baca lebih lajut »
حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیےڈاکٹر قیصر بنگالی رائٹ سائزنگ، کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کے رکن تھے
Baca lebih lajut »
حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفیاخراجات میں کمی کیلئے افسران کے بجائے چھوٹے ملازمین کو نکالا جا رہا ہے، بڑے افسران کو ہٹایا جائے تو سالانہ 30 ارب روپےکے اخراجات کم ہوتے ہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی
Baca lebih lajut »
کملا ہیرس نے نائب صدر کے لیے ٹم والز کے نام کا اعلان کردیاڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹس کے نامزد کردہ نائب صدر کو انتہاپسند قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
بمراہ کن تین پاکستانی فاسٹ بولرز کپتان کے گرویدہ ہیں؟بھارتی فاسٹ بولر نے بیٹرز کے مقابلے گیند بازوں کو ہوشیار قرار دیدیا
Baca lebih lajut »
کولکتہ زیادتی اور قتل کیس: خاتون ڈاکٹر نے مرنے سے کچھ گھنٹے قبل ڈائری میں کیا لکھا تھا؟بیٹی نے ڈاکٹر بننے کے لیے بہت لڑائیاں لڑیں اور بہت محنت کی، اس کی پرورش کے لیے ہم نے بہت قربانیاں دیں: والد متاثرہ ڈاکٹر
Baca lebih lajut »