رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیا

Govt Of Pakistan Berita

رائٹ سائزنگ اقدامات، ڈاکٹر قیصر بنگالی کے استعفے پر حکومت کا بیان سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

صرف ایک سے 16 گریڈ تک نہیں بلکہ گریڈ ایک سے 22 گریڈ کے تمام سرکاری عہدوں کو رائٹ سائز کیا جا رہا ہے: حکومتی ترجمان

صرف گریڈ 1 سے 16 تک نہیں بلکہ گریڈ1 سے 22 تک کے تمام سرکاری عہدوں کو رائٹ سائزکیا جارہا ہے، حکومتی ترجمان/ فائل فوٹو

حکومتی ترجمان کا کہنا ہے کہ رائٹ سائزنگ کی مشق کے پہلے مرحلے کے دوران 6 وزارتوں اور اداروں کا جائزہ لیا گیا، کمیٹی کی حال ہی میں منظور کردہ سفارشات پر ڈاکٹر قیصر کے مشاہدات رابطے کے فقدان کا باعث معلوم ہوتے ہیں، کابینہ کی طرف سے منظورکردہ رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات کے پہلوؤں کو واضح کیا جا رہا ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اس کا مطلب یہ ہےکہ بی ایس 22 کے کم ازکم 2 عہدے اور بی ایس 17 سے 21 تک کے کئی عہدے ختم ہو سکتے ہیں، اس طرح ان گریڈز کے افسران سرپلس ہو جائیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیےحکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیےڈاکٹر قیصر بنگالی رائٹ سائزنگ، کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کے حوالے سے بنائی گئی کمیٹیوں کے رکن تھے
Baca lebih lajut »

قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟قتل کے مقدمے میں نامزد شکیب الحسن کیا دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلیں گے؟بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے سربراہ کے اہم بیان سامنے آگیا
Baca lebih lajut »

حکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفیحکومت گریڈ1سے 16کے ملازمین فارغ کر رہی ہے، ڈاکٹر قیصر بنگالی حکومتی کمیٹیوں سے مستعفیاخراجات میں کمی کیلئے افسران کے بجائے چھوٹے ملازمین کو نکالا جا رہا ہے، بڑے افسران کو ہٹایا جائے تو سالانہ 30 ارب روپےکے اخراجات کم ہوتے ہیں، ڈاکٹر قیصر بنگالی
Baca lebih lajut »

بنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردیبنگلا دیشی صدر نے طلبا تحریک کے مطالبے پر پارلیمنٹ تحلیل کردیملک کی نئی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر کے لیے ڈاکٹر محمد یونس کا نام سامنے آیا ہے
Baca lebih lajut »

جان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابراہم نے بھارت کو خواتین، بچوں اور جانوروں تک کیلئے غیرمحفوظ قرار دیدیاجان ابرہم کا یہ بیان کولکتہ ریپ کیس کے بعد سامنے آیا ہے
Baca lebih lajut »

بنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیابنگلا دیش میں حکومت کا تختہ الٹنے پر امریکا کا ردعمل سامنے آگیاامریکا بنگلادیش کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان محکمہ خارجہ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 08:28:55