وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اگست اور ستمبر کیلئے صوبہ پنجاب کیلئے اعلان کردہ 14 روپے فی یونٹ کے ریلیف کا اطلاق اسلام آباد کے صارفین پر بھی کیا گیا تھا
حکومت پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ستمبر سے ختم کردیا گیا۔
حکومت پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین کو 14 روپے فی یونٹ ملنے والا ریلیف ستمبر سے ختم کردیا گیا۔
اسلام آباد کے شہری وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بجلی کے بلوں میں دیے گئے ریلیف سے محروم ہو گئے ستمبر میں اسلام آباد کے صارفین 14روپے فی یونٹ کے ریلیف سے مستفید نہیں ہوسکیں گے ۔ آئیسکو نے تصدیق کر دی
۔
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کا زیادہ تر حصہ پنجاب میں واقع ہے جس میں کمپنی کے راولپنڈی، چکوال، اٹک اور جہلم سرکلز شا مل ہیں تاہم پنجاب میں واقع نہ ہونے کے باعث اسلام آباد سرکل کے کئی علاقے پنجاب حکومت کے اس ریلیف سے محروم ہو گئے ہیں۔
حکومت پنجاب کی جانب سے اسلام آباد کے صارفین کیلئے 14 روپے فی یونٹ ریلیف ختم کر دیا گیا ہے جو اب انہیں ستمبر میں نہیں ملے گا۔ نیپراکے ایک نوٹیفکیشن میں بھی اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ اسلام کی حدود'میں واقع بجلی صارفین ستمبر میں اس سہولت سے فائدہ نہیں اٹھاسکیں گے۔
آئیسکو کے مطابق اسلام آباد کے صارفین کو ستمبر کے بلوں میں ریلیف نہیں ملے گا ، بلنگ سافٹ ویئر میں تبدیلی کیلئے احکامات جاری کردیے ہیں۔جو بانی پی ٹی آئی نے کیا اگر وہی کریں گے تو کل ہم بھی جیل میں ہوں گے: بلاول کا قومی اسمبلی میں خطاب
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کو ملنے والے ریلیف کی تفصیلات جاری کر دیںوزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
Baca lebih lajut »
وزیراعظم کا نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پیکج کا خیرمقدم500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کیلئے فی یونٹ14 روپے کا ریلیف دیا گیا، بلاشبہ یہ نوازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب کا عوام دوست احسن اقدام ہے: وزیراعظم
Baca lebih lajut »
ن لیگ اور پی پی قیادت نے بجلی ریلیف پر اپنے رہنماؤں کو بیان بازی سے روک دیاپنجاب میں فی یونٹ 14 روپے ریلیف کے بعد پنجاب اور سندھ کی حکومتوں میں لفظی گولہ باری جاری ہے
Baca lebih lajut »
پنجاب میں بجلی 14 روپے سستی کرنیکا اعلان، 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف نہیں ملے گامسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے پنجاب میں 500 یونٹ تک استعمال کرنے والوں کے لیے بجلی 14 روپے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان کیا تھا
Baca lebih lajut »
نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک فی یونٹ 14 روپے ریلیف دینے کا اعلانپنجاب میں گھروں کو سولر پینل دیے جائیں گے تاکہ بل مزید کم ہوجائے جس پر 700 ارب روپے خرچ ہوں گے، پریس کانفرنس
Baca lebih lajut »
بجلی کی قیمت میں ریلیف کیلئے حکومت پنجاب کا بجلی کمپنیوں کو خطخط میں کہا گیا ہے کہ 14 روپے فی یونٹ کمی کے حکومتی پیکیج کی رقم سے آگاہ کیا جائے۔
Baca lebih lajut »