وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا: مریم اورنگزیب
۔ فوٹو فائلمریم اورنگزیب نے بتایا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات کی روشنی میں 201 تا 500 یونٹ تک کے بجلی صارفین کو 14 روپے یونٹ کمی کا ریلیف پہنچنے لگا ہے، لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، اسلام آباد کی بجلی کمپنیوں کے صارفین کو ریلیف دیا گیا، مجموعی طور پر35 لاکھ 16 ہزار 877 بجلی صارفین کو ریلیف دیا گیا۔
صوبائی وزیر کا کہنا تھا نواز شریف دور کی روٹی، بجلی کو پی ٹی آئی حکومت نے مہنگا کیا، ہم سستا کر رہے ہیں، آئی ایم ایف کی پاکستان کو دوبارہ ضرورت بانی پی ٹی آئی کی معاشی تباہی کی وجہ سے پڑی۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دیپنجاب حکومت کے دیے گئے ریلیف پر بجلی کمپنیوں کو سختی سے ہدایت کی ہے ایک یونٹ کی غلطی بھی قابل برداشت نہیں ہوگی: اویس لغاری
Baca lebih lajut »
بجلی کی قیمت میں ریلیف کیلئے حکومت پنجاب کا بجلی کمپنیوں کو خطخط میں کہا گیا ہے کہ 14 روپے فی یونٹ کمی کے حکومتی پیکیج کی رقم سے آگاہ کیا جائے۔
Baca lebih lajut »
پنجاب کی طرح بقیہ صوبے بھی بجلی پر عوام کو ریلیف دیں سیاست نہ کریں، وزیراعظمسیاست کرکے حقائق کو مسخ نہ کیا جائے، صوبائی حکومتیں بسم اللہ کریں، پنجاب کے ریلیف میں وفاق کا کوئی کردار نہیں
Baca lebih lajut »
پنجاب نے بجلی پر ریلیف مفت میں نہیں پیسے دےکرلیا ہے، مریم کا مصطفیٰ کمال کو جوابمیں نے پنجاب حکومت سے نہیں وزیراعظم سے درخواست کی، وزیراعظم ہمیں بھی پاکستان کا برابرکا شہری سمجھ کر جینےکا حق دیں، مصطفیٰ کمال
Baca lebih lajut »
پاکستان رواں سال 18ہزار 700 ارب روپے قرض ادا کرے گا، وزارت خزانہوفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی
Baca lebih lajut »
کامران ٹیسوری کا پنجاب کی طرح بجلی سستی کرنے کیلئے حکومت سندھ کو خط لکھنے کا اعلانسندھ کے عوام کو پنجاب کی طرح بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ ملا تو احساس محرومی پیدا ہو گا: گورنر سندھ
Baca lebih lajut »