پنجاب میں گھروں کو سولر پینل دیے جائیں گے تاکہ بل مزید کم ہوجائے جس پر 700 ارب روپے خرچ ہوں گے، پریس کانفرنس
نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک فی یونٹ 14 روپے ریلیف دینے کا اعلانخلا میں 10 لاکھ میل گھنٹے کی رفتار سے سفر کرنے والی نامعلوم شے دریافتسندھ کے اسکولوں میں داخلہ مہم کا آغاز'بابراعظم کی وکٹ لینا! کس بالر کا خواب ہے'نواز شریف کا پنجاب میں 500 یونٹس تک فی یونٹ 14 روپے ریلیف دینے کا اعلانمسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ مہنگائی اور زائد بجلی کے بلوں پر عوام کے کرب کا اندازہ ہے ان سب کا کی ذمہ دار عمران خان حکومت ہے،نواز شریف نے کہا کہ عمران خان کے زمانے سے مہنگائی شروع...
سابق وزیراعظم نے کہا کہ 2013ء میں جب ٹیک اوور کیا تو پاکستان تقریباً ڈیفالٹ کی حالت میں تھا اور اس معیشت کو ٹھیک کرکے دنیا کی بہترین ترقی والی قوموں میں شامل کردیا یہ میرے نہیں دنیا بھر کے اخبارات و جرائد کے الفاظ ہیں، جب تک مجھے نکالا نہیں گیا اس وقت تک ڈالر 104 روپے پر رہا، مجھے نکال کر انہوں نے ملک کے ساتھ بڑی زیادتی کی، میں نے چار سال تک ڈالر کو 104 روپے کی قیمت پر رکھا تو اطمینان رکھنا چاہیے تھا کہ آئندہ بھی ڈالر اسی قیمت پر رہتا مگر مجھے نکال دیا...
انہوں نے کہا کہ ہم نے لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ختم کیا اور بجلی کے کارخانے لگائے، ریکارڈ عرصے میں چین کے تعاون سے سی پیک کے تحت بجلی کے کارخانے لگائے اور بجلی کے ریٹ بھی بڑھنے نہیں دیے، 2017 میں بجلی کا بل 1600 روپے اور آج 18 ہزار روپے آرہا ہے، غریب کہاں سے بجلی کا بل دے گا؟ نواز شریف نے کہا کہ ہمارے دور میں بینک کی شرح سود سوا پانچ روپے تھے کون اسے ساڑھے بائیس فیصد تک لے گیا؟ سرمایہ کاری کیسے ہوگی؟ ہمیں آئی ایم ایف کی شرائط پر جکڑ دیا گیا ہے، میرے بعد کون لوگ قرض مانگنے کے لیے جاتے رہے؟ یہ موٹر وے ہم نے قرض مانگ کر نہیں بنائی، موٹر وے اپنے وسائل سے بنائی، میں اقتدار کا خواہش مند نہیں خلوص سے ملک کی خدمت کی مگر آج دل دکھتا ہے کہ ملک کے ساتھ کیا کردیا گیا، پاکستان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلانیہ رعایت فوری دی جائے گی اور یہ اگست اور ستمبر کے بلوں میں دی جائے گی، پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دیں گے: نواز شریف
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانیکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »
پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
Baca lebih lajut »
بجلی کی قیمت میں 2.10 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکاناضافہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے، نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 31 جولائی کو سماعت کرے گی
Baca lebih lajut »
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکانپیٹرول کی قیمت میں 9 روپے فی لیٹر سے زائد کمی متوقع ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
آئندہ ہفتے ملک میں بارش کی پیشگوئی، کراچی میں آج پھر بارش کا امکانپنجاب میں مون سون بارشوں کا چوتھا اسپیل 22 جولائی سے شروع ہوگا، 22 سے 25 جولائی تک پنجاب میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے
Baca lebih lajut »