نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان

Maryam Nawaz Berita

نواز کا پنجاب حکومت کیجانب سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال والوں کیلئے فی یونٹ 14 روپے کمی کا اعلان
Nawaz SharifPunjab Government
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

یہ رعایت فوری دی جائے گی اور یہ اگست اور ستمبر کے بلوں میں دی جائے گی، پنجاب حکومت کے مختلف شعبوں سے 45 ارب روپے نکال کر عوام کو ریلیف دیں گے: نواز شریف

— فوٹو: اسکرین گریب

صدر مسلم لیگ نواز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا کہ عوام مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی وجہ سے ایک کرب سے گزر رہے ہیں، 21 اکتوبر کی تقریر میں بھی میں نے بجلی کی قیمت پر تفصیل سے گفتگو کی تھی، 2017 میں بجلی کے بل کم آتے تھے، لوگ آسانی سے زندگی گزارتے تھے۔ نوازشریف کا کہنا تھاکہ مہنگائی کے ذمہ دار ہم نہیں، بانی پی ٹی آئی کے دور سے یہ کام شروع ہوا، ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، دوبارہ لانے والے کون ہیں؟ ذمہ دار وہی ہیں جو آج جیل سے بیٹھ کر بڑھ چڑھ کر باتیں کر رہے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Nawaz Sharif Punjab Government

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمبہت سے لوگ بجلی کے بل ادا نہیں کر سکتے، تنخواہ کا بڑا حصہ بلوں میں چلا جاتا ہے: مریمایسے بجلی صارفین جن کے 500 یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان کیلئے سولر سسٹم لا رہے ہیں، 45 لاکھ صارفین کے لیے سولر منصوبہ لا رہے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب
Baca lebih lajut »

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیتوانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیبجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے اور ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں: اویس لغاری
Baca lebih lajut »

’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘’جون کی گرمی میں بھی لوگوں نے بجلی کم استعمال کی، ہدف 15 ارب لیکن فروخت 13 ارب 7 کروڑہوئے‘نرخ کم کرنے کیلئے بجلی کا استعمال بڑھانے کا ہدف دے کر پنجاب اور سندھ سولر پلیٹس ایسے بانٹ رہے ہیں جیسے پاور پرچیزنگ ایجنسی سے مقابلہ چل رہا ہو: ممبر نیپرا
Baca lebih lajut »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکانیکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان
Baca lebih lajut »

حکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے، گوہر اعجازحکومت بعض پاور پلانٹس سے بجلی 750 روپے فی یونٹ خرید رہی ہے، گوہر اعجازحکومت کی نیت ٹھیک ہو تو 60 روزمیں بجلی سستی ہو سکتی ہے: سابق نگران وفاقی وزیر
Baca lebih lajut »

پاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشپاکستان کو 40 سال بعد اولمپکس گولڈ میڈل دلانے والے ارشد ندیم پر انعامات کی بارشوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا جبکہ سندھ حکومت ارشد ندیم کو 5 کروڑ روپے دے گی۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 11:55:26